ہسٹیریا کا نسخہ

ھسٹیریا یا اختناق الرحم

مین نے بتایا تھا ھسٹیریا اور مرگی دو ایسی بیماریان ھین جن مین علیحدہ علیحدہ پہچان ھونی ضروری ھے ایسا نہ ھو کہ مرض ھسٹیریا ھو اور آپ علاج مرگی کا کر رھے ھو اور مرگی مین ھسٹیریا کی دوائین آزما رھے ھون یہ تقسیم ھونی چاھیے یاد رکھین اگر آپ نے غلط تشخیص کرکے غلط علاج کیا تو روز محشر اس کا حساب بھی آپ نے ھی دینا ھے کوشش کیا کرین کہ جب تک مرض کی سمجھ نہ آۓ علاج سے گریز کیا کرین آئے اب ھم ان دونون مرضون مین تفریق کرتے ھین اگر آپ غور سے یہ سب کچھ پڑھ لین گے اور یاد رکھا تو کبھی بھی آپ کو پریشانی نہ ھو گی ان دونون مرضون کی تشخیص علامات کی شکل مین علیحدہ علیحدہ مندرجہ ذیل ھے ,,,,,

اختناق الرحم کی علامات

1,,, مریضہ کو بائین کولھے مین درد سا ھوتا ھے اور پھر ایک گولا ساپیٹ سے اٹھ کر گلے مین پھنستا ھوا محسوس ھوتا ھے
2,,,,,مریضہ بظاھر بے ھوش ھو جاتی ھے لیکن نیم شعوری طور پر آس پاس کی باتین سنتی ھے لیکن بول نہین سکتی
3,,,,مریضہ کا چہرہ سرخ ھو جاتا ھے بار بار پلکین جھپکتی ھے اور دانت پیستی ھے اور روشنی کا اثر پتلیون پہ پڑتا ھے
4,,,,دورہ ختم ھونے کے بعد بے چینی ھوتی ھے نیند نہین آتی پیشاب بکثرت آتا ھے 5,,,,مریضہ گرتے وقت بھی غیر شعوری طور پر ھوشیار رھتی ھے بلکہ دورہ مین بھی نیم شعور بیدار رھتا ھے جب دورہ ختم ھوتا ھے تو گرنے سے لے کر بے ھوشی تک واقعات بیان کر دیتی ھے

مرگی کی علامات

1,,,پاؤن یا پیٹ مین ھلکی سی سرسراھٹ ھوتی ھے
2,,,اچانک دورہ پڑتا ھے اور بے ھوشی چھا جاتی ھے اور مریضہ کو آس پاس کی کچھ خبر نہین ھوتی
3,,,,مریضہ کا چہرہ نلگون ھو جاتا ھے اور آنکھین نیم وا اور ڈھیلے گھومتے ھین بعض اوقات زبان دانتون تلے آ کر کٹ جاتی ھے روشنی کا اثر آنکھون کی پتلیون پہ ھوتا ھے
4,,, دورہ ختم ھونے کے بعد گہری نیند آتی ھے کبھی بے ھوشی ھو جاتی ھے اور سر درد ھوتا ھے
5,,,مریضہ ایک دم گرتی ھے اسے کچھ پتہ نہین ھوتا کہ کسی خطرناک مقام پہ گر رھی ھے بعض دفعہ خطرناک مقام پہ گر کے موت واقع ھو جاتی ھے
یہ ھے فرق مرگی اور ھسٹیریا مین ان علامتون کو یاد رکھین تو علاج مین آسانی ھو گی اب مین دو نسخے لکھون گا انہین استعمال کرکے سو فیصد رزلٹ لین
فلفل دراز دس گرام ۔۔ھریڑھ تیس گرام ۔ مرمکی چالیس گرام ۔۔پیس کر حب نخودی تیار کر لین ایک تا چار گولی دن مین تین تا چار بار دے سکتے ھین
دوسرا نسخہ
تخم کاھو,,,جڑ نیلوفر,,,,صندل سفید,,,اجوائن خراسانی,,,گل سرخ ,,,خرفہ,,,,مشک کافور,,,ھموزن پیس لین پھر آب کشنیز سے گوندھ کر گولیان نخودی بنا لین ایک تا دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دودھ دے سکتے ھین
غذا,,,,,حلواہ اور دلیہ دیسی گھی تر بتر روٹی دیسی گھی سے پکا کر دین تر بتر دین دودھ گھی پلائین بغیر شدید بھوک کے کچھ بھی نہ دین
اور اس مرض مین سب سے بہتر علاج مریضہ کی شادی کرنا ھے لیکن بعض دفعہ حالات ایسے نہین ھوتے کہ شادی ھو سکے تو علاج کرین شفا ملے گی اور جب بھی موقعہ ملے شادی کرین

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version