ہارس پاور کیپسول

ہارس پاور کیپسول

:- Horse Power Capsule

مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ

اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا

ترتیب و ترکیب:-

شنگرف عمدہ ایک تولہ لےکر پوست بیضہ مرغ مصفیٰ ایک تولہ میں کھرل کریں تقریبا 2 گھنٹے کھرل کرنے کے بعد آدھا پاؤ گودہ گھیکوار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور ایک کوزہ میں بند کر مضبوط گلحکمت کریں اور 7 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال لیں برنگ سفید کشتہ برآمد ہوگا ایک گھنٹہ کھرل کر کے محفوظ کرلیں
کشتہ شنگرف تیار کردہ
جنسنگ 20 گرام
عقرقرعا 20 گرام
دارچینی 20 گرام
مغز جائفل 20 گرام
لاجونتی 10 گرام
اجوائن خراسانی 6 ماشہ
زعفران کشمیری 6 ماشہ
زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتہ شنگرف شامل کر ایک گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں ، 40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں
14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں

Related posts

Leave a ReplyCancel reply