کینوا پرو فری
Get Canva Pro free
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ مشہور زمانہ ویب سائٹ کینوا کا پرو ورجن فری استعمال کریں تو یہ اب ممکن ہے۔
کینوا کیا ہے
کینوا ایک ایسا آن لائن سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعے آپ ہر قسم کی ڈیزائننگ نہایت آسانی سے کر سکتے ہیں۔ کیوں یہاں ہزاروں لاکھوں ڈیزائن ہر کیٹگری کے بنے ہوئے ہیں، بس آپ نے ان کو آن لائن ایڈٹ کرکے اپنی مرضی کے مطابق درست کرنا ہے۔
ڈیزائننگ کے باقی سافٹ ویئرز میں خود ڈیزائننگ کرنی ہوتی ہے۔ جبکہ کینوا پر ڈیزائن بنے بنائے ملتے ہیں بس آپ اپنی مرضی سے تھوڑی بہت تبدیلی کرکے استعمال کر سکتے ہیں۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فری میں کینوا کا سٹاک بہت محدود ہے۔ اس لیے اسے بھاری فیس ماہانہ دے کر ہی خریدا جا سکتا ہے۔
البتہ کینوا نے ایجوکیشن کے مقاصد کے لیے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیز کو یہ سہولت دی ہے کہ وہ کینوا کا فری ورجن حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اکاونٹ بناتے وقت ایجوکیشن اکاونٹ بنانا پڑتا ہے۔ اور پھر کینوا آپ کے سکول کالج اور یونیورسٹی کی ویری فکیشن کرتا ہے اور ویری فکیشن ہونے کے بعد ہی فری والا اکاونٹ ملتا ہے۔ اور اس فری اکانٹ میں سینکڑوں سٹوڈنٹس کے ای میل کو ایڈ کیا جاسکتا ہےجو اسے فری استعمال کر سکتے ہیں۔
ظاہر یہ کام ہر بندہ نہیں کر سکتا بلکہ جن کا واقعی سکول ہوتا بھی ہے وہ بھی ویری فکیشن نہیں کروا سکتے کیونکہ یہ بہت مشکل عمل ہے۔
جو لوگ ویری فکیشن کروا لیتے ہیں تو پھر ان کے پاس یہ آپشن ہوتی ہے کہ وہ اپنے اکاونٹ میں سینکڑوں طالبعلموں کے ای میل ایڈ کریں۔ چنانچہ ایسے لوگ جنہوں نے ویری فکیشن کروائی ہوتی ہے وہ دو تین سو روپے میں لوگوں کو بیچتے ہیں اور بطور سٹوڈنٹ ان کا اکاونٹ رجسٹرڈ کر دیتے ہیں۔ لیکن میں آج آپ کو دو تین سو کے بجائے یہ مفت میں دے دیتا ہوں۔
لیکن یاد رکھیں یہ پوسٹ تو بہت عرصہ تک ویب سائٹ پر رہے گی اس لیے لوگ یہاں سے فری ورجن حاصل کرتے رہیں گے۔ جب سینکڑوں لوگ رجسٹرڈ ہو جائیں گے تو لیمٹ پوری ہونے کے بعد آئندہ رجسٹریشن نہیں ہو سکے گی۔ اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر آپ جتنی جلدی خود کو ایڈ کر لیں کے یا اپنے گھر والوں کو ایڈ کروا لیں گے آپ کا کام ہو جائے گا۔
تو دیر کس بات کی نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں اور متعلقہ پیج پر دیے ہوئے لنک پر کلک کرکے خود کو رجسٹرڈ کروائیں۔ رجسٹرڈ کروانے کا مکمل طریقہ بھی اسی پیج پر موجود ہے۔۔
یہاں کلک کریں
Get ready to supercharge your design projects with Canva Pro – and the best part?
You can Get Canva Pro for free! Say goodbye to design limitations and hello to endless possibilities. With Canva Pro, you’ll have access to a treasure trove of premium design resources, collaboration tools, and expert support, all at no cost. Don’t miss out on this exclusive offer – Get Canva Pro free and start designing like a pro today!