US Offers New Deal to Afghanistan | کیا امریکا ہتھیار واپس لے جاسکتا ہے۔؟
امریکا نے افغانستان کو ایک نئی ڈیل کی پیشکش کی ہے، جس کے تحت وہ طالبان کے قبضے میں موجود امریکی اسلحہ واپس لینا چاہتا ہے۔ لیکن کیا یہ ممکن ہوگا؟ یا امریکا کی یہ کوشش بھی ناکام ہو جائے گی؟
🔍 جانیے اس ویڈیو میں کہ امریکا نے کیا پیشکش کی ہے اور افغانستان میں اسلحے کی موجودہ صورتحال کیا ہے۔
📢 مکمل تجزیہ دیکھنے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں دیں!