کرونا ٹیسٹ مثبت کیوں آتا ہے

کرونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کے بارے میں انتہائی اہم معلومات

کرونا ٹیسٹ اگر منفی آجائے تو لیبارٹری والے پھر بھی آپ کو ڈرائیں گے کہ ہوسکتا ہے ہم نے جہاں سے ٹیسٹ کیاہے وہاں کرونا وائرس کے جرثومے موجود ہی نہ ہوں۔ یا ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی مسلہ ہو۔

لیکن اگر یہ ہی ٹیسٹ مثبت آجائے تو آپ کو کبھی یہ نہیں کہیں گے کہ ہوسکتا ہے ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی غلطی ہو یا یہ وائرس آپ کے جسم میں غیر نقصان دہ حالت میں ٹکڑوں کی شکل ڈیڈ حالت میں پڑا ہونے کی وجہ سے یہ ٹیسٹ مثبت آیا ہے
ظاہر ہے اس سے ان کا بزنس کم ہو جائے گا جس سے یہ اب تک یہ لیبارٹری والے اربوں کما چکے ہیں۔
یہ ڈر کا بزنس ہو رہا ہے

اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں اور دوسروں سے یہ معلومات شئیر کریں

Related posts

Leave a Reply