ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل
جڑی بوٹیوں سے تیار تیل براے پین کلر دردوں سے نجات کیلئے۔ ہر قسم کے دردوں کے لیے تیربہدف تیل۔
فوری ریلیف فائدہ دینے
جسمانی درد، وجع المفاصل گنٹھیا کے درد،
رہماٹیڈ آرتھرائٹس، آسٹیو آرتھرائٹس، پٹھوں کا کھچاؤ، گردن کے مہروں کا درد،
عرصہ دراز سے ریسرچ اور آزمائش کے بعد مجرب و موثر ترین تیل۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے فیصد خالص تیار شدہ۔ کیمیکل سے پاک صاف۔
یہ تیل دردوں کیلئے مکمل طور پر علاج ہے۔ ہزاروں لوگ استعمال کر چکے اور کر رہے ہیں۔
سوجن ورم موچ مچکوڑ
ریح درد، ہڈیوں کے درد، جوڑوں کے درد، شاٹیکا درد، کمر درد، ہاتھ کہنیوں انگلیوں، گھٹنوں پاؤں انگلیوں میں درد ، کندھوں میں درد، ورٹیبرل کالم مہروں میں درد، پٹھوں کا درد کھچاؤ اکڑاو، ویرکوس
کیلئے نہایت مفید و موثر ترین تیل مالش
جوڑوں کے درد کا تیل موچ کا تیل ہڈی ٹوٹ گئی ہو تو اس کا تیل پٹھوں کی دردوں کا تیل جسمانی دردوں کا تیل سردرد کا تیل سوزش کا تیل پنڈلی کے درد کا تیل تھکاوٹ کا تیل۔ نیز ٹوٹی ہوئی ہڈی، اور جوڑ اترنے کے لئے،
ہنسلی کی ہڈی کا نکل جائے تو یا موچ انگلی گوڈھے کا نکل جائے ہرطرح کی درد کا علاج اس تیل کے بیرونی طور پر استعمال کرنے سے بہت ہی جلد درد ختم ہو جاتا ہے
یہ والا تیل ہر گھر ضرورت ہے اگر بچوں کی پسلیاں چلتی ہوں تو اس کے استعمال سے فورا ہی پسلی چلنا بند ہو جاتی ہے سر درد اور اور کندہوں اور کمر کے درد میں بھی مفید ہے
ایڑی کا درد اور تشنج اور فالج لقوہ رعشہ اور گردن میں بل پڑجانے میں مفید ہے نلوں میں در د میں مفید جسم میں کہیں. بھی درد ہو اس کا بیرونی علاج کا یہ تیل ہے
یہ برسوں کا آزمودہ ہے۔
کمپوزیشن نسخہ–
1. ہلدی ثابت
2. اسگندھ ناگوری
3. مصطگی
4. دیودار
5. بچ یا بچھ
6. گج پیپل
7. سیندھا نمک
8. کافور دارچنی
9. پالک جوہی
10. جڑ اک مدار
11. لہسن تھوم
12. ادرک تازہ
13. لیموں
14. کنگھی یا بیج بند
15. بالچھڑ ( جٹامانسی )
16. راسنا (زنجبیل شامی)
17. ارلو دشمول
18. تلوں کا تیل
19. ارنڈ کا تیل
20۔ سفیدے کا تیل
21. منتھول پودینہ آئل
22. ونٹرگرین آئل
23. رتن جوت
24. قسط تلخ
دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ تیل بہت گہرا اثر اور فوری رکھتا ہے۔ فوری طور پر جوڑوں کے درد، ورم سوجن اکڑاؤ کیلئے موثر آرام پہنچاتا ہے۔ وجع المفاصل گنٹھیا جوڑوں کا درد، نقرس چھوٹے بڑے جوڑوں