چھ مزاج چھ سہ نسخے
چھ انسانی مزاجوں کے لیے ایسے چھ نسخے جو صرف تین تین اجزا پر مشتمل ہیں اور انہیں بنانا بہت آسان ہے۔
1۔ترونی(اعصابی عضلاتی)
برہمی بوٹی، گل سرخ، خبازی۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج تر سرد یعنی اعصابی عضلاتی ہے۔
2۔ ترمدا(اعصابی غدی)
گل دھاوا، ناگ کیسر، گل مداریعنی آک کے پھول ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج تر گرم یعنی اعصابی غدی ہے۔
3۔ ترپھلا(عضلاتی اعصابی)
ہریڑ، آملہ، بہیڑہ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج خشک سرد یعنی عضلاتی اعصابی ہے۔
4۔تردل(عضلاتی غدی)
بادیان خطائی، دارچینی، لونگ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج تر خشک گرم یعنی عضلاتی غدی ہے۔
5۔ترکٹا(غدی اعصابی)
فلفل سیاہ، فلفل دراز، سونٹھ۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج گرم تر یعنی غدی اعصابی ہے۔
6۔ ترگن (غدی عضلاتی)
کباب چینی، پودینہ، تیز پات۔ ان تینوں کی پھکی بنائیں اس نسخے کا مزاج گرم خشک یعنی غدی عضلاتی ہے۔
جڑی بوٹیوں کے بارے قدیم و جدید سائنسی تحقیقات پر مبنی معلومات حاصل کرنے اور اپنے پسندیدہ حکیم کا نمبر حاصل کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کریں:
خارش کی دوا
خارش کے لیے بہترین دوا گھر بیٹھے حاصل کریں۔