چند ضروری عربی اردو بول چال

چند ضروری عربی اردو بول چال

رہنمائے حج قسط10

سعودی عرب میں عربی اردو بول چال کے الفاظ

Hajj Guidance رہنمائے حج عربی اردو بول چال
عربی اردو بول چال

چند ضروری عربی اردو بول چال

مشکل الفاظ کے معانی

اردوعربیاردوعربی
پانیماء  ، مویادودھحلیب
لسیلبنچائےشائی
روٹیخبز، تمیزکجھورتمر
مرغی (بھنی ہوئی)دجاج (شوایا)مرغی (سٹیم روسٹ)دجاج (مقلی)
چاولارزدالعدس
انڈہبیضہگوشتلحم
جوسعصیرہوٹلفندق
بازارسوقکھاناطعام
ناشتہفطوردوپہر کا کھاناغدا
رات کا کھاناعشائیہجنرل سٹوربقالہ
ڈاکٹرطبیبمیڈیکل سٹورصیدلیہ
غسل خانہحمامنائیحلاق
مردانہرجالیزنانہحریم
بسالحافلۃسرنگنفق
سڑکطریقفلائی اور، پُلکبری
کارڈبطاقہموبائل فونجوال
ایئر پورٹمطارجہازطیارہ
پولیسشرطہپاسپورٹجواز سفر
ٹرینقطارریلوے سٹیشنمحطہ القطار
الفاظمعانیالفاظمعانی
یکسوئیتوجہ سےمجازبا اختیار
مستندسرکاریزرِمبادلہکرنسی رقم
تبرکاتبرکت کے لیےمتبرکبرکت والا
پورٹرزسامان اٹھانے والے خدمت گارفوقیتاہمیت
نعم البدلاچھا بدلہمحل وقوعارد گرد
مطافطواف کی جگہمسنونسنت کے مطابق
حجر اسود کا استلامحجر اسود کی طرف ہاتھ کا اشارہ کر کے ہاتھ چومنااز سرِ نودوبارہ
تجلیاںروشنیاںحلق یا قصربال منڈوانا یا کتروانا
مانوسواقفاذکار کا ورداللہ تعالی کو یاد کرنا
خللخرابیتقویٰپرہیز گاری
شناسائیواقفیتمقیمرہائشی/مقامی
معینمقررکموڈانگریزی طرز کی لیٹرین
وکیلنمائندہکھپاچپلستر کی پٹی
سائبانسائے کی جگہخشوع و خضوعاچھی طرح سے
تل دھرنے کی جگہ نہ ہونازیادہ رش ہوناطواف قدومپہلا طواف
ساقط ہوناادا ہوناممتازاعلی
نازاںفخر محسوس کرناشاداںخوش
خاتمہ بالخیرانجام اچھا ہونامسکنرہائش کی جگہ

 

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2



Read Online


Download



Read Online

Download

 



فہرست پر واپس جائیں

Related posts

Leave a Reply