چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت

2 A tour of new places along the C Pack Travel and tourism 1

چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت

ضلع مانسہرہ میں سی پیک کے کنارے چنارکوٹ انٹر چینج سے باہر نکل کر بائیں طرف وادی کونش پٹیاں، نلیاں، نلہ ڈنہ اور کھبل کی سیر کریں۔ یہ مقامات ہیں جہاں لوگ نہیں آرہے حالانکہ یہ جگہیں کاغان ناران سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ 

یہ انتہائی پر امن علاقہ ہے۔ البتہ سڑک کچی پکی ہے۔ فی الحال ہوٹل وغیرہ بہت کم ہیں لیکن آپ اپنے ہوٹل سے دن دن کو یہاں وزٹ کر سکتے ہیں۔

Related posts

Leave a Reply