چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر

وادی کونش کی سیر

وادی کونش ضلع مانسہرہ میں شاہرہ ریشم پر مانسہرہ شہر سے 40 کلومیٹر بٹل شہر کے قریب ہے۔ بٹل سے دو کلومیٹر پہلے چنارکوٹ کی طرف سڑک نکلتی ہے، جہاں یہ خوبصورت وادی موجود ہے۔ قدرتی مناظر، دلکش پہاڑ اور جنگلات، خاموشی، اور سکون کا منظر۔

چنارکوٹ گاوں سے اوپر کی طرف پہلے پٹیاں گاوں آتا ہے پھر اس سے اوپر درل، نلیاں، نلہ، ڈنہ، کھبل آتا ہے۔سڑک کچھ کچی اور کچھ پکی ہے لیکن گاڑی اور موٹر سائیکل آسانی سے چلا جاتا ہے۔ پھر کھبل سے پہاڑ کی چوٹیوں سے چھتر کی طرف جائیں دلکش مناظر آپ کے منتظر ہیں۔
پرامن علاقہ ہے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں۔

#konsh_valley #Mansehra #Chinarkot

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version