پی ڈی ایف سائز کم کریں

پی ڈی ایف سائز کم کریں

PDF Compress 80mb to 1mb || पीडीएफ आकार कम करें || پی ڈی ایف سائز کم کریں || Al Huda Guidance

اس ویڈیو میں ایک ایسا طریقہ اور ایک ایسی ٹول بتائی گئی ہے جس کی مدد سے آپ پی ڈی ایف کا سائز حیرت انگیز طور پر بہت کم کر سکتے ہیں۔

پی ڈی ایف سائز کم کرنے کا مکمل طریقہ

پی ڈی ایف سائز کم کرنے کا مکمل طریقہ آپ کو ویڈیو میں بتایا گیا ہے بس آپ نے فاکس اٹ پی ڈی ایف ریڈر انسٹال کرنا ہے۔ پھر اس پی ڈی ایف فائل کو اس سافٹ ویئر میں اوپن کریں اور اوپر ٹول بار سے کمنٹ پر کلک کریں اور پھر امپورٹ ایکسپورٹ کے سیکشن میں سے ایکسپورٹ پر کلک کریں۔ تو ایک سو ایم بھی کی فائل بھی ایک ایم بی سے کم میں تبدیل ہو جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں: ڈاون لوڈ ان پیج 2121

यह वीडियो एक विधि और एक टूल की व्याख्या करता है जो पीडीएफ के आकार को नाटकीय रूप से कम करने में आपकी सहायता कर सकता है।

How do I compress a PDF by 100%

This video explains a method and a tool that can help you dramatically reduce the size of a PDF. #Alhuda #PDF #Compressor

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version