پہلگام واقعہ
پاکستان نے انڈیا کے خلاف اعلان جنگ کردیا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان نے انڈین شہریوں اور سفارتکاروں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ تمام سرحدیں، فضائی راستے اور تجارتی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ انڈین میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے ایٹمی دھمکی دی ہے۔ پوری صورتحال جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔