پھلبہری(سفید داغ)

پھلبہری برص 1

پھلبہری(سفید داغ)
تخم پنواڑ 2 تولہ
انجیر 2 تولہ
باوچی 2 تولہ
چاکسو 2 تولہ
تمام کو لیکر کسی کچی مٹی کے برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر بھگو دیں اور ساری رات بھیگا رہنے دیں صبح اس پانی کو بغیر ملے چھان کر 4 تولہ خالص شہد (کوشش کریں چھوٹی مکھی کا ہو) شامل کرکے پی لیں اور جو پھوک بچے اسے اچھی طرح پیس کر داغوں کے اوپر لگائیں اور خُشک ہونے تک لگا رہنے دیں۔

یہ نسخہ 15 سے 20 دن کے اندر اپنے نتائج ظاہر کرنا شروع کر دیتا ہے اور سب سے پہلے داغ والا سفید حصہ سُرخ ہونا شروع ہوجاتا ہے اس لیے پریشان نہ ہوں اس نسخے کو جاری رکھیں اور کم از کم 40 روز مسلسل بغیر ناغے کے اس کو استعمال کریں اور پھوک کی پیسٹ بنا کر داغوں پر لگاتے رہیں انشااللہ جلد کا رنگ نارمل ہونا شروع ہوجائے گا۔

Related posts

Leave a Reply