وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں (کلک ٹو چیٹ)

وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں

کلک ٹو چیٹ

وٹس اپ کا کلک ٹو چیٹ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟
وٹس اپ نے آفیشلی ایک فیچر متعارف کروایا ہے، جسے آپ کسی بھی جگہ پر آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے ہم کثرت سے لنکس کا استعمال کرتے ہیں۔ کوئی بھی شخص جب اس لنک پر کلک کرتا ہے تو متعلقہ جگہ پر پہنچ جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کو ایک ایسے لنک کی ضرورت بھی پڑتی ہے جس پر کلک کرکے وہ وٹس اپ چیٹ پر پہنچ جائے۔ یعنی کسی کا نمبر موبائل میں سیو کیے بغیر چیٹ شروع کرنے کی سہولت۔

وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیںوٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں
وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں
وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں

وٹس اپ چیٹ لنک کیسے بنائیں

اپنا وٹس اپ چیٹ لنک بنانا نہایت آسان ہے۔ اس کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل لنک میں صرف اپنا نمبر اور ملک کا کوڈ شامل کرنا ہے۔
اس میں صرف اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی قسم کا کوئی زیرو، یا پلس کا سائن استعمال نہیں کرنا

مثلا اس طرح لکھیں:

https://wa.me/9200000000

اس لنک میں نائن ٹو ملک کا کوڈ ہے اس سے آگے آپ اپنا لکھیں۔ دوبارہ یاد رکھیں ملک کے کوڈ کے ساتھ جمع کا نشان یا زیرو نہیں لکھنا۔

مثلا اس طرح نہ لکھیں:

https://wa.me/+0092-00000000
جب آپ اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق درس لنک بنا لیں گے تو پھر اس لنک پر کوئی بھی جب کلک کرے گا تو وہ ایک دم آپ سے وٹس اپ چیٹ شروع کر سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Online Job search