وطن عشق من اردو ترجمہ

وطن عشق من اردو ترجمہ

وطن عشق من اردو ترجمہ

وطن عشق من هم وطن جان من!

وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے۔

وطن روح من عز و ایمان من!

وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے ۔

وطن در رهت جان نثاری کنم!

 وطن تیری راہ میں اپنی جان فدا کروں گا ۔

زخون خاک تو آب و یاری کنم!

اپنے خون سے تیری مٹی کی ابیاری کروں گا ( پانی کی جگہ خون پلاوں گا)

چه ارزش بود در رهت جان دهم!

اس جان کی کیا قیمت ہے جو تیری راہ میں دیدوں ( میں تو)

به خاکت ز خون لاله کاری کنم!

 اپنے خون سے تیری مٹھی میں گل لالہ لگاوں گا

(گل لالہ ایک سرخ رنگ کا چھار پتوں والا بڑا پھول ہے جو ایک بہت بڑے درخت میں اگھتا ہے یعنی مقصد یہ ہے کہ جیسے گل لالہ سے زمین سرخ لگتی ہے میں خون تیری مٹی سرخ کروں گا ) ۔

زنم بوسه بر بیرق و خاک تو!

بوسہ دوں گا تیرے جھنڈے کو اور تیری مٹی ۔

بنازم به شیران بی باک تو!

 اور فخر کروں تیرے بی باک اور نڈر شیروں پر ۔

خرامان و غران همه صف شکن!

بڑے غرور اور گرجتے سارے صف شکن ۔

نظر آورند سوی افلاک تو!

 سب کی نظریں ہیں تیری آسمان کی طرف۔

سپه دار من چون خدا یار تو!

 اے میرے فرماندہ خدا تیرا محافظ ہو ۔

دعاش شهیدان مددکار تو!

اور شہدآء کی دعائیں تیرے مددگار ہو۔

به میدان هراسان شده دشمنت!

میدان میں تیرا دشمن ڈراہوا ہے

بنازم به گرمی بازار تو

 فخر کروں تیری گرم بازاری پر ۔

Leave a Reply