وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے پیمانے اور ان کی اکائی
تولہ،ماشہ،رتی
ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
تولہ،آنہ،رتی
ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔
ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔
ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔
ملی گرام،گرام
ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔
وزن کا تبادلہ
تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ
ایک ماشہ برابر ہے نوسو بہتر ملی گرام(0.972)کے۔
ایک رتی برابر ہے ایک سو اکیس ملی گرام(0.121)کے۔
تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ
ایک اونس 31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔
ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔
ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔
ٹھوس ادویات کیلئے وزن اور مائع ادویات کیلئے حجم کے پیمانے
وزن کے پیمانے
(1) میٹرک نظام
1000 مائیکروگرام ایک ملی گرام
1000ملی گرام ایک گرام
10گرام ایک ڈیکا گرام
100گرام ایک ہیکٹوگرام
1000گرام ایک کلوگرام 1کلوگرام
10کلوگرام ایک میٹرک گرام
1000کلوگرام ایک ٹونی
100کلوگرام ایک کوینٹل
(2) برطانوی نظام
60گرین ایک ڈرام
8ڈرام ایک اونس
16اونس ایک پونڈ
112پونڈ ایک ہنڈرڈ ویٹ
20ہنڈرڈ ویٹ ایک ٹن
(3) برطانوی اوزان بمقابلہ میٹرک اوزان
برطانوی میٹرک
ایک گرین 0.0648گرام
ایک ڈرام 1.772گرام
ایک اونس 28.35گرام
ایک پونڈ 454گرام
ایک ہنڈرڈ ویٹ 50.8کلوگرام
ایک ٹن 1016کلوگرام
(4) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام (چھوٹے وزن)
میٹرک برطانوی
30گرام ایک اونس
15گرام 4ڈرام
10گرام اڑھائی ڈرام
5گرام 75گرین
4گرام 60گرین
3گرام 45گرین
2گرام 30گرین
500ملی گرام ساڑھے سات گرین
100ملی گرام ڈیڑھ گرین
60ملی گرام 1گرین
30ملی گرام 1/2گرین
ایک ملی گرام 1/60گرین
(5) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام (بڑے وزن)
میٹرک برطانوی
ایک گرام 15.432گرین
10گرام اڑھائی ڈرام
30گرام ایک اونس
100گرام 3.527اونس
1000گرام 2.404پونڈ
ایک میٹر یا گرام 22.406پونڈ (کلورائیڈ)
ایک سنٹر 110.231پونڈ
ایک کوینٹل 220.463پونڈ
ایک ٹونی 0.9842ٹن
مائع ادویات کیلئے حجم کے پیمانے
(1) میٹرک نظام
1000 مائیکرولیٹر ایک ملی لیٹر
10 ملی لیٹر 1 سنٹی لیٹر
10 سینٹی لیٹر 1 ڈیسی لیٹر
10 لیٹر 1 ڈ کی لیٹر
10 ڈ کی لیٹر ایک ہیکٹو لیٹر
10 ہیکٹو لیٹر 1 کلولیٹر
(2) برطانوی نظام
60 منم ایک ڈرام
8 ڈرام 1 اونس
16 اونس 1 پونڈ
20 اونس ایک پائنٹ
2 پائنٹ ایک کوارٹ
4 کوارٹ 1 گین
ساڑھے 31 گیلن 1 بيرل
(3) برطانوی نظام بمقابلہ میٹرک نظام اندازاً
1 ڈرام 4 ملی لیٹر
2ڈرام 15 ملی لیٹر
1 اونس 30 ملی لیٹر
2 اونس 60 ملی لیٹر
3 اونس 90ملی لیٹر
4 اونس 120 ملی لیٹر
6 اونس 180 ملی لیٹر
8 اونس 250ملی لیٹر
ایک پائنٹ 500ملی لیٹر
ایک کوارٹ 1000 ملی لیٹر
ایک گیلن 4.546 ملی لیٹر
(4) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام اندازاً
1 ملی لیٹر 15 منم
4 ملی لیٹر 1 ڈرام
15 ملی لیٹر 4 ڈرام
30 ملی لیٹر 1 اونس
2 اونس 2اونس
90 ملی لیٹر 3 اونس
180 ملی لیٹر 6 اونس
250ملی لیٹر 8 اونس
500 ملی لیٹر 1 پائٹ
1000 ملی گرام 1کوارٹ
یہ بھی پڑھیں: جنکو بائیلوبا
حجم کے گھریلو پیمانے اور ان کے میٹرک اور برطانوی اندازا نعم البدل
گھریلو میٹرک برطانوی
1 بوند 0.06 تا 0.1ملی لیٹر 1تاڈیڑھ منم
چائے کا چمچہ برابر 5ملی لیٹر 1ڈرام
ڈیزٹ چمچہ برابر 8ملی لیٹر 2ڈرام
کھانے کا چمچہ برابر 15 ملی لیٹر 1/2 اونس
ایک گلاس 250 ملی لیٹر 8 اونس
انگریزی و دیسی اوزان و پیمانے
اوزان برائے مائع ادویات
60 قطرے کا ایک ڈرام 8 ڈرام کا ایک اونس
20 اونس کا ایک پائنٹ 2 پائنٹ کا ایک کوارٹ
4 کوارٹ کا ایک گیلن 8 پائٹ کا ایک گیلن
اوزان برائے خشک ادویات
20 گرین کا ایک اسکروپل 3 اسکرو پل کا ایک ڈرام
60گرین کا ایک ڈرام 8 ڈرام کا ایک اونس
16اونس کا ایک پونڈ 28 پونڈ کا ایک کوارٹر
4 کوارٹر کا ایک ہنڈ رڈ ویٹ 20 ہنڈرڈ ویٹ کا ایک ٹن
طبی اور ڈاکٹری اوزان
قمچہ ایک گرین
درہم ایک ڈرام
ماشہ ایک گرام
اوقیہ ایک اونس
10 رتی ایک اسکرویل
رطل ایک پونڈ
انگریزی اوزان کی دیسی اوزان سے مطابقت
ایک گرین ایک دانہ گندم یا 1/2رتی
ایک اسکروپل سوا ماشہ یا 10 رتی
ایک ڈرام ایک درم یا ساڑھے ماشہ
ایک اونس ایک اوقیہ یا تولہ 8 ماشہ
ایک پونڈ ایک رطل یا تقریبا 1/2سیر
2گرین تقریبا ایک رتی
15گرین تقریبا ایک ماشہ
3ڈرام تقریبا ایک تولہ یا روپیہ بھر
82پونڈ ایک من تقریبا
1سی سی تقریبا 17بوند
نوٹ: لاطینی الفاظ ڈی مل دسواں، اور سینٹی یعنی سوواں، اور ملی یعنی ہزارواں، اور ایک کلوگرام ہزار گرام کے برابر ہے۔
قدیم طبی اوزان
دانگ سوا تین رتی
پل 64ماشہ
مثقال ساڑھے 4ماشہ
گرام ایک ماشہ
شعیرہ 4چاول
ٹنگ 4ماشہ
اوقیہ اڑھائی تولہ تقریبا
دام پختہ 21ماشہ
رطل آدھا سیر تقریبا
درہم ساڑھے تین ماشہ
دام خام 14ماشہ
8رتی ایک ماشہ
ایک چاول 4دانہ رائی
12 ماشے ایک تولہ
قمحہ آدھا رتی
5تولے ایک چھٹانک
قیراط 2رتی
16چھٹانک ایک سیر
8خشخاش ایک چاول
40سیر ایک من
8چاول ایک رتی
دیسی اوزان
8 چاول ایک رتی
8 رتی ایک ماشہ
12 ماشہ ایک تولہ
5 تولہ 1 چھٹانک
2 چھٹانک 1/2 پاؤ
4 چھٹا تک 1 پاؤ
8 چھٹانک آدھا سیر
16 چھٹا تک ایک سیر
دیسی اوزان کا اعشاری اوزان سے مقابلہ
ایک چاول 15.6ملی گرام
ایک رتی 125 ملی گرام
ایک ماشہ 1 گرام تقریبا
1 تولہ 11.8گرام
5 تولہ 59 گرام
ایک سیر 960 گرام
رطل آدھا سیر
ثار 20 تولہ
برنج ایک چاول
ڈرام 4ماشہ
1000گرام ایک کلوگرام
ایک کلوگرام 1سیر1چھٹانک
1لیٹر 1سیر1چھٹانک
دیسی اوزان کا اعشاری اوزان سے موازنہ
ایک سیر 960گرام
ایک پاو 240گرام
ایک تولہ 11.8 گرام
1 رتی 125 ملی گرام تقریبا
1 چاول 15.6 ملی گرام
Weight scales
Ancient scales of weight
Modern scales of weight
Calculation of ancient and modern scales of weight وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے