سفوف مہزل
😎😎 وزن کم کرنے کا بہت آسان اور سستا نسخہ۔۔۔
موٹاپے کو دور کرتا ہے ۔بدن کو سڈول بناتا ہے۔
😎😎😎نسخہ😎😎
😊😊😊😊 ہوالشافی😊😊😊😊
بادیان
اجواٸن دیسی
زیرہ سیاہ
برگ سداب
ہر ایک ایک تولہ
لک مغسول سات ماشہ
مرز نجوش بورہ ارمنی ہر ایک تین ماشہ
کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک۔۔۔۔
ڈیڑھ سے دو ماشہ تک یہ سفوف سرد پانی کیساتھ صبح و شام کھاٸیں۔
پرہیز۔۔۔۔۔۔۔ چاول ُ ۔آلو۔ مکھن۔بالاٸی۔مٹھاٸی