مہربان فاونڈیشن شیلڈ

مہربان ٹرسٹ 1
آج  دس اپریل 2021مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس غوری ٹاون میں منعقد ہوا۔ مختلف امور پر مشاورت ہوئی، کئی نئے حضرات ٹرسٹ کے رکن بنے۔ اس اجلاس میں مولانا عباس شاہ بن الیاس شاہ آف لمی چنارکوٹ جو حال ہی میں درس نظامی سے فارغ ہوئے انہیں مہربان فاونڈیشن کی طرف سے اعزازی شیلڈ اور کتاب کا تحفہ دیا گیا۔
Logo Miharban Trust 2 2
تمام شرکاء نے اس میٹنگ کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاءآللہ میل ملاقات کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ اور چنارکوٹ کی سادات برادری کی بہبود کے لئے ٹرسٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔
مہربان ٹرسٹ شیلڈ 3
مہربان ٹرسٹ مولانا عباس شاہ 4
Miharban Trust isb 5
اگلا اجلاس ان شاءآللہ رمضان کے بعد ہوگا، جس میں جڑواں شہروں میں مقیم چنارکوٹ کی تمام سادات برادری کو دعوت دی جائے گی۔
منجانب سید عبدالوہاب شاہ
جنرل سیکرٹری مہربان فاونڈیشن Miharban Trust Islamabad


 

مہربان فاونڈیشن دیگر تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

الحمدللہ مہربان فاونڈیشن کی جانب سے  مستحق خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔

Logo Miharban Trust 1 1 6


Related posts

Leave a Reply