مہربان فاونڈیشن اجلاس جنوری فروری مارچ

مارچ 19 سن 2022 مہربان فاونڈیش اجلاس 1
جنوری 17 مہربان فاؤنڈیشن کا اجلاس سید ذوالفقار احمد شاہ کے گھر منعقد ہوا۔
سیکریٹری اطلاعات مولانا عطاء اللہ شاہ بوجہ ایکسیڈنٹ اور نائب چیئرمین مولانا نیاز علی شاہ بوجہ مصروفیات شرکت نہیں کر سکے۔
جنوری 17 سن 2022 ماہانہ اجلاس مہربان فاونڈیشن 2
20 فروری 2022 بروز اتوار مہربان فاٶنڈیش کا ماہانہ اجلاس برادر کبیر قاری سید نیاز علی شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا
اجلاس کا باقاعدہ آغاز قاری نیاز علی شاہ صاحب کی تلاوت سے ہوا
تلاوت کے بعد مولانا سید عبد الوھاب شاہ شیرازی صاحب نے فضاٸل سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران پر مختصر درس حدیث دیا
جسمیں یہ فرمایا گیا یہ آپ صلى الله عليه واله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران دو چمکتی ہوٸی سورتوں کو پڑھا کرو کیوں کہ یہ قیامت کے دن اس حال میں آٸیں گی کہ گویا دو ساٸبان ھیں
یا دو بادل ھیں یا دو پرندوں کے غول ھیں جو اپنے پڑھنے والے کے بارے میں بحث مباحثہ کریں گے
اسکے بعد مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے رجسٹریشن کے حوالے سے بتایا
کہ رجسٹریشن والوں سے معلومات کی انہوں نے بتایا آپ کی ایک درخواست بھیجی ہوٸی ھے
اور ایک اور درخواست آنلاٸن بھیجنی ھے ہوم ڈیپاٹمنٹ والوں کو
اور وہ بھی کر دی گٸ ھے
اور اس کے تین ھزار روپےچارجز تھے وہ بھی ادا کردیے گے ھیں
آج کے اجلاس میں کچھ احباب عذر کی وجہ سے شریک نھیں ہوسکے انکی کمی کو کافی محسوس کیا گیا
اللہ پاک سے دعاء ھے کہ اللہ پاک اس فاٶنڈیشن کو اپنے مشن میں کامیاب وکامران فرماۓ آمین یارب العلیمین
طالب دعاء سید عطاء اللہ شاہ
سیکرٹری اطلاعت مہربان فاٶنڈیشن اسلام آباد
فروری 20 سن 2022 مہربان فاونڈیشن اجلاس 3
آج بروز ھفتہ 2022_19_03
مہرابان فاٶنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا عبدالوھاب شاہ صاحب کی مسجد سیدہ فاطمةالزھراؓ میں منعقد ہوا
اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاس سے ہوا
اسکے بعد مولانا عبد الوھاب شاہ نے ایک حدیث پڑھی اور اسکا ترجمہ اور تشریح کی
آج کےاجلاس میں کسی عذر کی وجہ سے مولانا نیاز شاہ صاحب شرکت نا کرسکے
اجلاس میں چنارکوٹ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید امداد اللہ شاہ صاحب (المعروف بہ شاہ کاکا)
اور سید لیاقت حسین شاہ
سید اشفاق حسین شاہ
سید شکیل حسین شاہ
صادق حسین شاہ
سید شاہ حسین شاہ
سعید الحسن شاہ
سید جواد شاہ
اور دیگر احباب نے شرکت کی
اور اجلاس میں گاٶں کے سیاسی مساٸل کے حوالے سے ھی گفتگو کی گٸ
تمام احباب نے
اور مہربان فاٶنڈیشن کے کام کو سراہا
اور مہربان فاٶنڈیشن کے منتظمین کے اس احسن اقدام کی وجہ سے مبارکباد بھی دی
اور بھر پور تعاون کی بھی یقین دیہانی کراٸی
اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ پاک اس فاٶنڈیشن کو جلد از جلد اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران فرماۓ
آمین یارب العلمین
سید عطا ء اللہ شاہ
سیکرٹری اطلاعات مہر بان فاٶنڈیشن اسلام آباد
مارچ 19 سن 2022 مہربان فاونڈیش اجلاس 4

Related posts

Leave a Reply