موصلی سیاہ

موصلی سیاہ

مختلف نام

کالی موصلی کو انگلش میں  black musli کہتے ہیں جبکہ اس کا  نباتاتی نام Curculigo Orchioides

موصلی سیاہ کا  مزاج، گرم درجہ اول خشک درجہ دوم ہے ۔ یہ پاکستان، انڈیا اور ملائشیا میں پیدا ہوتی ہے۔
فوائد موصلی سیاہ
مولد منی ہے۔ منی کو گاڑھا کرتی ہے۔ جریان میں مفید ہے۔ بدن کو موٹا کرتی ہے۔
مقدارخوراک6 گرام تک۔موصلی سیاہ کی سوکھی جڑوں کاپاؤڈر پیشاب میں تکلیف اور جلن  کے علاوہ لیکوریا کےلیے نہایت مفید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بے شمار جڑی بوٹیاں

موصلی سیاہ کی جڑوں کا سفوف 250 گرام میں 50 گرام شہد شامل کر کے صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے مردانہ کمزوری دور ہو جاتی ہے۔

جنسی کمزوری کےلئے، مادہ منویہ کو بڑھانے اور جراثوموں میں اضافہ کےلئے:
موصلی سفید 30 گرام، موصلی سیاہ 30 گرام، گوکھرو 30 گرام، اسگند ناگوری شہد خالص حسب ضرورت ڈال کر آدھا چمچ چائے والا رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

یہ بھی پڑھیں: موصلی سفید

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version