معھد علوم القرآن اسلام آباد

 Mahad Uloom ul Quran Islamabad

معھد علوم القرآن اسلام آباد

 معھد علوم القرآن اسلام آباد زیر اہتمام مہربان فاونڈیشن ایک دینی ادارہ ہے جہاں ہر عمر کے افراد کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرایا جاتا ہے۔

Mahad Uloom ul Quran Islamabad معھد علوم القرآن شعبہ حفظ داخلہ

ادارے میں علاقے کا بچوں اور بچیوں کو روایتی طریقہ سے ہٹ کر جدید طریقہ تعلیم کے مطابق قرآن حکیم کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ادارے میں فی الحال تین اساتذہ کرام خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اہل علاقہ کی خواہش ہے کہ ادارے میں جلد از جلد حفظ قرآن حکیم کی کلاس شروع کی جائے۔

معھد علوم القرآن اسلام آباد

معھد علوم القرآن اور مسجد سیدہ فاطمہ ابھی تعمیر کے مراحل میں ہیں، اور فنڈز کی کمی کی وجہ سے تعمراتی کام ایک سال سے رکا ہوا ہے۔

اپیل

مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ ادارے کی تعمیر میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اخراجات میں بھی حصہ ڈالیں۔

تعاون کے لیے فون یا وٹس اپ کے ذریعہ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متصل مسجد سیدہ فاطمہ، دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ، اسلام آباد

92 321 5083475

https://wa.me/923215083475

Al Huda Quran Academy