[web_stories_embed url=”https://www.nuktaguidance.com/web-stories/%d9%85%d8%b3%d8%ac%d8%af-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d8%ad%d8%b1%d8%a7%d8%a8-%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%da%be%d9%86%d8%b3-%d8%b1%db%81%d8%a7-%db%81%db%92/” title=”مسجد کا محراب زمین میں دھنس رہا ہے” poster=”https://www.nuktaguidance.com/wp-content/uploads/2022/07/cropped-پختہ-مسجد-نوشہرہ-3-640×853.jpg” width=”360″ height=”600″ align=”none”]
نوشہرہ کی مسجد کا محراب زمین میں کیوں دھنس رہا ہے۔
حضرت عبدالوہاب اخوند پنجو بابا کی طرف منسوب یہ مسجد نوشہرہ میں واقع ہے جو کہ چار صدیاں پرانی ہے
ہر سال گندم کے دانے کی مقدار محراب زمین میں دھنس رہا ہے اور اب فقط دیڑھ فٹ محراب باقی ہے۔
اب تو محراب کا کچھ حصہ ہي زمین کے اوپررہ گيا ہے تاہم حيرت انگيز طور پر گنبد اور عمارت ميں کہيں دراڑ نہيں آئي۔
ہر سال گندم کے دانے کی مقدار محراب زمین میں دھنس رہا ہے اور اب فقط دیڑھ فٹ محراب باقی ہے۔
اب تو محراب کا کچھ حصہ ہي زمین کے اوپررہ گيا ہے تاہم حيرت انگيز طور پر گنبد اور عمارت ميں کہيں دراڑ نہيں آئي۔
پشاور سے نوشہرہ کی جانب جائیں تو پبی سے پہلے بائیں جانب اکبر پورہ کا علاقہ ہے۔
اس راستے میں پہلے حضر عبدالوہاب عرف اخون پنجو بابا کا مزار آتا ہے اور پھر ایک کلومیٹر آگے آبادی میں مسجد واقع ہے۔
سنہ 1990 کی دہائی میں کچھ ماہرین اس مسجد میں آئے تھے جن میں جاپان کے آثار قدیمہ کے لوگ شامل تھے اور ان کی رائے یہ تھی کہ اس مسجد کے نیچے کہیں ڈپریشن یا ایسی نرم جگہ ہے جہاں پانی موجود رہتا ہے جس کی وجہ سے مسجد کا کچھ حصہ زمین میں دھنس رہا ہے۔
Related