مسجد منبر ڈیزائین
دائی سے بائیں چوڑائی 12 انچ
آگے سے پیچھے لمبائی 42 انچ
پہلی سیڑھی 12 انچ اونچائی اور 12 انچ گہرائی
دوسری سیڑھی 18 انچ اونچائی 18 انچ گہرائی
تیسری سیڑھی 12 انچ اونچائی اور 12 انچ گہرائی
قرآن رکھنے کے لیے ڈائس کی اونچائی 4 فٹ
masjid mimbar design