مجربات امام غزالی کی حقیقت پارٹ 47

Jadu Nagri and Jinnat ki Dunia Part 47 Mujarbat e Ghazali 1

امام غزالی کی طرف منسوب ایک کتاب الاوفاق ہے، جو مجربات امام غزالی کے نام سے اردو میں دستیاب ہے۔ یہ کتاب جادو ٹونے کے نقوش کا مجموعہ اور غیر شرعی، گمراہ کن اور کفریہ تعویذات سے بھری پڑی ہے۔ امام غزالی رحمہ اللہ جیسی عظیم شخصیت کے بارے یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ایسی کتاب لکھی ہوگی۔ الاوفاق یعنی مجربات امام غزالی یا تو ان کی کتاب ہی نہیں، اور یا بعد میں کسی نے اس کتاب میں تحریف کرکے اسے جادو ٹونے اور جنتر منتر کی کتاب میں تبدیل کردیا ہے۔

یہاں دیکھیں

Related posts

Leave a Reply