Quran Board Punjab ►#126 ► قرآن میں فال نامہ قرآن کی نافرمانی ہے ► Syed Abdulwahab Shah
پنجاب قرآن بورڈ کے ہوتے ہوئے قرآن پبلشرز قرآن میں فال نامہ شائع کررہے ہیں جو کہ خود قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا ابو الظفرغلام محمد سیالوی کو فورا نوٹس لینا چاہیے الطرق والطیرۃ والعیافۃ من الجبت النیاقیۃ والطرق والطیر من الجبت