قبض بیماریوں کی ماں
جی قبض بیماریوں کی ماں هے اس لئے اس پر کچھ لکه رها هوں
موٹاپے کی ابتدا قبض ، جوڑوں کا درد………بلیڈپریشر………….. دل کی بیماریاں…… پرانا سر درد…….. نظر کی کمزوری….. دانتوں کا میلا هونا…. کان کا بند هونا…. آنتوں کی شوزش زخم. پیٹ کے کیڑے……… بڑی آنت کا سرطان… بواسیر…… ناسور بهگندر………..پنڈلیوں کا درد……… کمر درد…… اعصابی کمزوری……. اور سیکس پرابلیم.. عورتوں میں لیکوریا….. نید کا غلبہ یا کمی…..
یہ کیوں هوتی هے وجہ کیا هے
بازاری کهانے مرغن غذا
هوٹلینگ فاسٹ فوڈ
بیکری ایٹم کولڈرنک
آرام دے زندگی
جلدی کهانا کها کر جلدی لیٹ جانا
بهت ٹهنڈا پانی لینا تلی اشیاء دیر هضم چیزوں کا کهانا واک یا ورزش نہ کرنا
شوگر مسلسل میڈسن لینا
کچا یا زیاده میٹها دوده پینا
علاج بےشمار هیں ایک آسان
سستا سا نسخہ لکه رها هوں
قبض کا بہتر حل هے
مصبر فرانسی نمبر ایک 5 تولہ
سنڈه بغیر ریشہ5 تولہ
گوند کیکر1 تولہ
علیحدہ علیحدہ پیس کر ملا لو نخودی گولی بنا لو دو صبح دو شام کهانے کے بعدہر بنده مقدار خوراک کم یا زیاده کر سکتا هے اپنی طبیعت کے مطابق صاف پانی کا استعمال بهت زیاده کریں فائبر والی غذا زیاده سے زیاده ……جو وجوهات بتائی ان کو چهوڑا جاے گوشت همشہ سبزی ملا کر….رات کا کهانا یا دوده سونے سے چار گهنٹے پہلے لے لو چہل قدمی ضروری هےدن میں فروٹ لازمی لیں سستا هو یا مہنگا ملازم سے کام لینے سے بہتر خود کریں اچها سوچیں اپنے لئے لوگوں کے لئے بهی میرے لئے دعا کریں
اکسیرملین گولیاں خاص یہ
ان دوست حضرات کیلے جوباتھ روم میں گھنٹہ گھنٹہ بیٹھے رھتے ھیں اور کھل کراجابت نھیں ھوتی سرپربوجھ طبیت بھاری بھاری چڑچڑاپن غم وغصہ اورٹینشن میں مبتلا رھتے ھیں ان کیلے ھیں نہ مروڑ نہ دردنہ متلی نہ قے آرام سے قبض کشای کرتی ھیں نھیایت ھی امیرانہ گولیاں ھیں نازک مزاج حضرات کیلے تحفہ سے کم نھیں
اجزا
سقمونیااصلی 20 گرام
تج صاف شدہ 20گرام
فلفل دراز. 20گرام
تربدسفید. 20گرام
جلابہ ھریڑ. 20گرام
ست مصبرسیاہ. 20گرام
مغزبادام امریکن 20 گرام
ترکیب ان تمام اجزا کو باریک کوٹ چھان کر سوگرام چھٹانک شیرہ کنوارگندل میں کھرل کرکے چنے کے برابر گولی بنالیں روزانہ رات سوتے وقت ایک سے دو گولیاں ھمراہ نیم گرم دودھ یاپانی قبض کے علاوہ بواسیر اور سوزش انت میں بھی مفیدھے بنایے اور دعامیں یادرکھیں