Single Organ Pathy
قانون مفرد اعضاء اور نیچرل طریقہ علاج ہے جس کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کی کتابیں بہت نایاب اور قیمتی کتابیں ہیں، لیکن اب آپ یہ ساری کتابیں اپنی جیب میں رکھ سکتے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں ان کا مطالعہ اور مستفید ہو سکتے ہیں۔