عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں

پانی کی تھیلیاں

پانی کی تھیلیاں

جیسے ہاتھ پر انگارہ رکھنے ایک آبلہ بن جاتا ہے اور اس کے اندر پانی ہوتا ہے ہے بالکل اسی طرح جسم میں یا رحم میں پانی کی تھیلیوں کے پیچھے گرمی اور خشکی ہوتی ہے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ پچھتر فیصد گرمی اور 25 فیصد تیزاب مل کر پانی کی تھیلیاں بنا دیتے ہیں

عورتوں کے رحم میں پانی کی تھیلیاں نسخہ

1۔ ہلدی، ملٹھی، سونف بیس بیس گرام۔ ریوند خطائی 60گرام،   1000ملی والا کیپسول تین ٹائم 

2۔ قلمی شورہ، کاسنی، صندل سفید، دھنیا۔ پچاس پچاس گرام ۔   چھوٹا ایک چمچ تین ٹائم 

یہ ادویات دودھ والی کچی لسی سے ایک سے دو ماہ تک کھائیں۔

Related posts

Leave a Reply