کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت

جادو نگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیت سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 1

جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت

عملیات اور عاملوں کی حقیقت

الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔

لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ اگر کوئی غلطی کوتاہی ہو تو آپ حضرات رہنمائی فرمائیں اور اسے درست کرلیا جائے اور پھر باقاعدہ اشاعت کی جائے۔

فی الحال یہ کتاب شائع نہیں ہوئی۔ اگر کوئی پبلشر یا کوئی شخص اسے شائع کرنے اور اس کے اخراجات اٹھانا چاہتا ہے تو رابطہ کرسکتا ہے۔

+923215083475  –  +923470005578

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

Related posts

Leave a Reply