عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات اور رہنمائی

پہلی بار عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے عمرہ گائیڈنس ویڈیوز سلسلہ جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ: ٹریول ایجنٹ کتنے قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ان کے پیکجز کا کیا سسٹم ہوتا ہے۔ کون سی فلائٹ کا انتخاب کریں۔ کون سے ہوٹل کا انتخاب کریں۔ کون کون سی چیزیں لازما اپنے ملک سے لے کر جائیں۔ سعودیہ میں کھانے کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں لوکل سفر کے لیے گاڑیوں کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں خریداری میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ کیا آپ کسی ٹریول ایجنٹ کے بغیر خود ہی عمرہ پر جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔؟ اس کے علاوہ احرام باندھنے کے طریقے سے لے کر عمرہ کرنے کا مکمل طریقہ کار۔

Nukta, Travel, Syed Abdul Wahab Shah, Nukta Guidance, Visit Saudi Arabia, Saudi Visa

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version