عارف علوی کا متنازع بیان

عارف علوی متنازعہ بیان 1

عارف علوی کا متنازع بیان

امریکا میں سابق صدر عارف علوی کا بیان: عمران خان کی مقبولیت بعض انبیاء سے زیادہ سابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے امریکا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت بعض انبیاء کی مقبولیت سے بھی زیادہ ہے۔ ان کے اس بیان نے سیاسی اور مذہبی حلقوں میں شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ مکمل تفصیلات اور تجزیہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Imran Khan’s Popularity Greater Than Some Prophets? |

Related posts

Leave a Reply