طب یونانی سالانہ امتحانات

طب یونانی سالانہ امتحانات 2024 1

طب یونانی سالانہ امتحانات 2024

نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد نے ایف ٹی جے (FTJ) کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے طبیہ کالجز میں پڑھنے والے طب یونانی کے طلباء کے امتحانات 26 دسمبر 2024 سے شروع ہو رہے ہیں۔

قومی طبی کونسل حکومت پاکستان
ڈیٹ شیٹ امتحان سالانه 2024 و ضمنى 2023 فاضل الطب والجراحت
روزانہ پیپر صبح 109:00 تا 12:00 بجے دن کو ہو گا۔ اور عملی امتحانات پیپر کے بعد ہونگے۔

طب یونانی سالانہ امتحانات 2024 2
طب یونانی سالانہ امتحانات 2024

Tib e Unani Exams 2024

Leave a Reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading