طبیب پیڈیا

طبیب پیڈیا

طبیب پیڈیا لانچ ہو گئی

تمام لوگوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ طبیب پیڈیا ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ طبیب پیڈیا ویب سائٹ جڑی بوٹیوں، حکیموں، دواخانوں اور پنسار سٹورز کی ایک بہت بڑی ڈائریکٹری بنے گی۔ 

جڑی بوٹیوں کا تعارف قدیم طب اور جدید طب جس میں سائنسی تحقیقات بھی ہیں کی روشنی میں پیش کی جارہی ہے۔ جڑی بوٹیوں کی اردو زبان میں ایسی کوئی کتاب نہیں جس میں ان کا تعارف سائنسی انداز میں بھی کرائے جائے۔ کس جڑی بوٹی میں کتنے اور کون کون سے وٹامنز، منرلز، معدنیات، بائیو ایکٹو، حیاتیاتی اور غذائی مرکبات کا بتایا گیا ہو۔

ابھی وزٹ کریں اور بطور حکیم، ڈاکٹر، فارمیسی، پنسار، ہسپتال، کلینک، دواخانہ یا بطور مریض اپنا اکاونٹ رجسٹر کریں۔

www.tabeebpedia.com

Leave a Reply