سیکس ٹائم کسی دوائی کے بغیر بڑھانے کے لیے
صحت مند غذائیں کھائیں، جس میں سبزیاں، پھل اور دودھ شامل ہے۔
ورزش باقاعدگی سے کریں۔ دوڑ لگائیں۔
نماز پابندی سے ادا کریں۔ اپنی نظروں کی حفاظت کریں۔ غیر محرم عورتوں سے بلا ضرورت گفتگو سے اجتناب کریں۔
بہت زیادہ مباشرت سے اجتناب کریں۔ چالیس سال سے کم عمر افراد زیادہ سے زیادہ ہفتے میں ایک بار ملاقات کریں۔ جبکہ چالیس سال سے زیادہ کے افراد مہینے میں ایک یا دو بار ہی مباشرت کریں۔
رات کو سوتے وقت مباشرت نہ کریں بلکہ سو جائیں اور رات کو کسی وقت اٹھ کر مباشرت کریں۔
فورا ہی مباشرت نہ شروع کریں بلکہ پہلے کافی ٹائم بیوی سے پیار بھری باتیں، گلے ملنا وغیرہ کریں اور پھر مباشرت کریں۔
ہمدرد، اشرف یا کسی بھی کمپنی کا تیار کردہ معجون لبوب کبیر خاص استعمال میں رکھیں۔
how to increase sex time without medicine