سمت قبلہ
مراد سمت قبلہ2.1
سمت قبلہ سے مراد مطلوبہ مقام پر جغرافیائی خط شمال سے کعبۃ اللہ کا زاویہ معلوم کرنا۔اسے اصطلاح میں کعبہ کا اذائی متھ کہتے ہیں(اصطلاح105)۔یہاں کروی مثلث PCM میں زاویہ PCM (یا اختصار کے طور پر زاویہ (C معلوم کرنا مقصود ہے
میل شمس (جدول2) D= Declination of sun
Angle P = Abs (LG C – LG M)
تب Then درج ذیل کلیہ 2 کی مدد سے ہم زاویہ C (یعنی زاویہ (PCM معلوم کر سکتے ہیں۔ اس زاویہ کو فلکیات کی اصطلاح میں مقام M , اذائی متھ کہتے ہیں۔اس کے لئے ہمیں 2 طرح کے کلیات دستیاب ہیں۔ |
مثال (اسلام آباد)
- معلوم
اسلام آباد(شہر1) (LT1=33.73N LG1 = 73.02E)
مکہ مکرمہ (شہر2) (LT1=21.25N LG1 = 39.58E) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخوذ از اٹلس سروے آف پاکستان
مکہ مکرمہ میں اور بھی بہت سی مساجد ہیں۔ مذکورہ مقداریں ڈاکٹر کمال ابدالی نےبھی سافٹ ویئر گوگل ارتھ سے خاص بیٹ اللہ کے لئے حاصل کی ہیں
LT1 = 33.73 deg اسلام آباد
LG1 = -73.02 deg LT2 =21.42 deg کعبہ LG2 = -39.97 deg |
عرض بلد شہر
طول بلد شہر عرض بلد کعبہ طول بلد کعبہ |
معلوم | 1 | |
P=33.05 | P=abs(LG1-LG2)= 33.26فرق طول بلد
=-73.02 –(-39.97) = -73.02 + 39.97 = – 33.05 = 33.05 deg (مثبت مقدار) |
فرق طول بلد | 2 |
108
سمت قبلہ
C = 104.2 deg |
C= ATAN ( SIN P / (COS LT1 * TANLT2 – SIN LT1 * COS P))
= ATAN (SIN 33.05/ (COS 33.73 * TAN 21.42 – SIN 33.73 * COS 33.05)) = – 75.8 اگر C کی قیمت منفی (۔) آ ئے تو تب اس میں 180 جمع کریں۔پاکستان کے تمام شہروں کے لئے یوں ہی کیا جائے گا C = 180 _75.8 = 104.2 deg |
3 |
(سطح سمندر۔۔۔ صفحہ 95 سے بقیہ) 1140 کلومیٹر ہے۔ جب کہ سورج بہت ہی پہلے آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے۔لہذا کراچی میں سمندر کا ہونا یا نہ ہانا برابر ہوا۔امریکی دوست کو کسی نے یہ بھی بتایا کہ طلوع و غروب پر مقام کے عرض بلد کا اثر بی ہوتا ہے۔تو یہ بات تو ظاہر ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو لندن(LAT=51N) میں پاکستان کے مقابلہ میں کہیں زیادہ لمبا دن نہ ہوتا اور قطب شمالی پر 6 ماہ کا دن یا رات نہ ہوتی۔کراچی میں سمندر کے بجائے اگر ماﷺنٹ ایورسٹ کی قامت کا پہاڑ بھی ہو تو یہ بھی اسلام ااباد کے طلوع و غروب پر اثر انداز نہ ہوتا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلام آباد کو مقام غروب شمس کو ملانے والے خط مماس(tANGENT) کو اگر آگے کراچی تک بڑہایا جائے تو پہاڑ کی چوٹی خط مماس سے نیچے ہی رہے گی۔(آگے صفحہ 119 پر) |
109
قبلہ ٹائم 3۔
مراد3.1
قبلہٹائم سے مراد دن کا وہ وقت معلوم کرنا ہے جب زمین میں عمودا گاڑے ہوئے بانس (چھڑی) کا سایہ عین قبلہ رخ پڑتا ہے یا اس سے 90 ڈگری پر۔موٗخر الذکر کو ہم’ صف رخ’ سے تعبیر کریں گے کیوں کہ یہ معروف سمت ہے۔اوپر ہم مکہ کا اذائی متھ((C= 104.2 deg) معلوم کر چکے ہیں وہ ذیل میں بھی استعمال ہوگا۔
قبلہٹائم معلوم کرنے کے لئے جن مقداروں کا پہلے سے علم ہو، وہ یہ ہیں
1۔شہر کا عرض بلد و طول بلد
2۔ مکہ کا اذائی متھ (یا زاویہ (PCM
3۔مطلوبہ تاریخ کا میل شمس(DSUN)
3.3
کل 6 ممکنہ سمتیں بنتی ہیں۔جن میں سے 3 سمتیں وہ ہیں جب سایہ قبلہ رخ پڑتا ہے اور 3 وہ جب سایہ صف رخ پڑتا ہے۔ذیل کی مدد سے جملہ 6 مقداریں پہلے سے معلوم کر لیں
اسلام آباد کے لئے
(*) |
جب زاویہ
M PC 90 سےکم ہو |
سایہ کس رخ | شمار | جب زاویہ
M PC 90 سے زاید ہو(*) |
سایہ کس رخ | شمار | ||||||
C=104.2 | =PCM | قبلہ رخ
بعد دوپہر(QA) |
4 | =PCM | قبلہ رخ بعددوپہر(QA) | 1 | ||||||
C=180-1O4.2
=75.8 |
=180-PCM | قبلہ رخ
قبل دوپہر(QF) |
5 | =180-PCM | قبلہ رخ
قبل دوپہر(QF) |
2 | ||||||
C=75.8+90= 165.8 | =QF-90 | صف ڑخ قبل دوپہر(SF) | 6 | QF+90 | صف ڑخ
قبل دوپہر(SF) |
3 | ||||||
C=104.2-90
=14.2 |
=SA-90 | صف ڑخ
بعد دوپہر(SA) |
6 | =QA-90 | صف ڑخ
بعد دوپہر(SA) |
4 | ||||||
110
|
اوپر سے اسلام آباد کے لئے زاویہ C
C for QF = 75.8 deg C for SF = 165.8 deg C for QA = 104.2 deg C for QF = 14.2 deg |
ذیل میں ہم پہلے TQA (وقت جب سایہ بعد دوپہر قبلہ رخ پڑے گا) معلوم کریں گے۔اس کے لئے ہمیں یہ مقداریں پہلے سے معلوم ہیں
C=104.2 deg
LT =33.73 deg
DSUN (For July 5) =22.73 deg (Table 2)
یہاں زاویہ زمانیہ (LHA) معلوم کرنے کا کلیہ قدرے لمبا ہے۔۔لہذا کیلکولیٹر کے استعمال کی خاطر ہم نے اسے فرضی ناموں سے(AA,BB,CC,DD,EE) مختلف اجزاء میں تقسیم کر لیا ہے۔تاکہ غلطی کا احتمال کم ہو
صورت 1۔سایہ قبلہ رخ بعد دوپہر(To find TQA)
مقدار | کلیہ | جواب | شمار |
LT=33.73
DS=22.73 C=104.2 |
AA=SIN (90- LT) * TAN C / TAN (90-DSUN)
=SIN(90-33.73) * TAN 104.2 /TAN (90-22.73) = SIN 56.27 * TAN 104.2 / TAN 67.27 = -1.3773 |
1 |
111
LT=33.73
|
BB=(COS (90 – LT) * Tan C) ** 2
|
یہاں **2 | 2 | |||
C=104.2 | = (COS (90-33.73) * TAN 104.2) ** 2
= (COS 56.27 *TAN 1O4.2)**2 = 4.8080 |
سے مراد ہے مربع معلوم کرنا | ||||
BB=4.8080 | CC= SQRT (1+BB)
= SQRT (1 + 4.8080) = 2.4099 |
|||||
AA=-1.3773
CC=2.4099 |
DD= ASIN (AA/ CC)
= ASIN (-1.3773/2.4099) = – 34.85 |
|||||
LT=33.73
C=104.2 |
EE= ATAN (COS (90 – LT) *TAN C
= ATAN(COS (90-33.73) * TAN 104.2 = -65.48 |
|||||
DD=-34.85
EE=-65.48 |
LHA1= DD-EE
=-34.85 – (-65.48) = 30.63 dg |
جو مقامات خط سرطان اور جدی کے درمیان ہوںوہاں سال میں 2 دفعہ سایہ کا رخ بطرف جنوب ہوگا۔اور وہاں
اورLHA1 دونوں LHA2 مفید ہو سکتی ہیں۔مثلا |
||||
DD=-34.85
EE=-65.48 |
LHA2 = 180 – DD – EE
= 180 –(-34.85) – (-65.48) حاصل مقدار اگر منفی ہو یا 180 سے زاید ہو، اسے نظر انداز کریں = 280.33 |
|||||
STN =12:12
LHA1=30.63 |
TQA1 = STN + LHA/15
=12:12 +30.63/15 = 12:12 +2.04 =12:12 + 2:02 = 14:14 PST |
|||||
112
ڈھاکہ
جون 20 |
|||
پس اسلام آباد میں 5 جولائی کو 14:14 بجے سایہ قبلہ رخ پڑے گا (جب کہ سورج بطرف مکہ ہوگا) |
صورت 2۔سایہ صف رخ قبل دوپہر (To find TSF)
مقدار | کلیہ | جواب | شمار |
LT=33.73
DS=22.73 C=165.8 |
AA=SIN (90- LT) * TAN C / TAN (90-DSUN)
=SIN(90-33.73) * TAN 75.8 /TAN (90-22.73) = SIN 56.27 * TAN 75.8 / TAN 67.27 = -0.0880 |
1 | |
LT=33.73
C=165.82 |
BB=(COS (90 – LT) * Tan C) ** 2
= (COS (90-33.73) * TAN 104.2) ** 2 = (COS 56.27 *TAN 1O4.2)**2 = 0.0197 |
یہاں **2
سے مراد ہے مربع معلوم کرنا |
2 |
BB=0.0197 | CC= SQRT (1+BB)
= SQRT (1 + 4.8080) = 1.0098 |
||
AA=-0.0880
CC=1.0098 |
DD= ASIN (AA/ CC)
= ASIN (-0.0880/1.0098) = -5.0000 |
||
LT=33.73
C=165.8 |
EE= ATAN (COS (90 – LT) *TAN C
= ATAN(COS (90-33.73) * TAN 165.82 = -7.9857 |
113
DD=-5.00
EE=-7.9857 |
LHA1= DD-EE
=-5.00 – (-7.9857) = 2.99 dg |
||||
DD=–5.00
|
LHA2 = 180 – DD – EE
|
||||
EE=-7.9857 | = 180 –(5.00) – (-7.9857)=192.99
حاصل مقدار اگر منفی ہو یا 180 سے زاید ہو، اسے نظر انداز کریں |
||||
STN =12:12
LHA1=2.99 |
TSF1 = STN – LHA/15
=12:12 -2.99/15 = 12:12 -0.136 =12:12 – 0:08 = 12:04 PST پس اسلام آباد میں 5 جولائی کو قبل دوپہر 12:04 بجے سایہ صف رخ پڑے گا (جب کہ سورج مشرق ہوگا) |
||||
صورت 3۔سایہ قبلہ رخ قبل دوپہر (To find TQF)
مقدار | کلیہ | جواب | شمار |
LT=33.73
DS=22.73 C=75.8 |
AA=SIN (90- LT) * TAN C / TAN (90-DSUN)
=SIN(90-33.73) * TAN 75.8 /TAN (90-22.73) = SIN 56.27 * TAN 75.8 / TAN 67.27 = 1.3797 |
1 | |
LT=33.73
C=75.8 |
BB=(COS (90 – LT) * Tan C) ** 2
= (COS (90-33.73) * TAN 75.8) ** 2 = (COS 56.27 *TAN 75.8)**2 = 4.8325 |
یہاں **2
سے مراد ہے مربع معلوم کرنا |
2 |
114
BB=4.8325 | CC= SQRT (1+BB)
= SQRT (1 + 4.8080) = 2.4151 |
|||||
AA=1.3797
CC=2.4151 |
DD= ASIN (AA/ CC)
= ASIN (1.3797/2.4151) = 34.8236 |
|||||
LT=33.73
C=75.8 |
EE= ATAN (COS (90 – LT) *TAN C
= ATAN(COS (90-33.73) * TAN 75.8= 65.54
|
|||||
DD=34.8236
EE=65.54 |
LHA1= DD-EE
=-34.8236 – (-65.54) = -30.72 deg |
|||||
DD=-34.85
EE=65.54 |
LHA2 = 180 – DD – EE
= 180 -34.8236 – (65.54)=79.64 حاصل مقدار اگر منفی ہو یا 180 سے زاید ہو، اسے نظر انداز کریں |
|||||
STN =12:12
LHA2=79.64 |
TQF2= STN – LHA/15
=12:12 +79.64/15 = 12:12 -5.31 =12:12 – 5:19 = 06:53 PST پس اسلام آباد میں 5 جولائی کو 06:53 بجے سایہ قبلہ رخ پڑے گا (جب کہ سورج بطرف مشرق ہوگا) |
|||||
صورت 4۔سایہ صف رخ بعد دوپہر (To find TSA)
مقدار | کلیہ | جواب | شمار |
LT=33.73
DS=22.73 C=14.4 |
AA=SIN (90- LT) * TAN C / TAN (90-DSUN)
=SIN(90-33.73) * TAN 75.8 /TAN (90- |
1 |
115
22.73)
= SIN 56.27 * TAN 75.8 / TAN 67.27 = 0.09 |
||||||
LT=33.73
C=14.2 |
BB=(COS (90 – LT) * Tan C) ** 2
= (COS (90-33.73) * TAN 14.2) ** 2 = (COS 56.27 *TAN 14.2)**2 = 0.0880 |
یہاں **2
سے مراد ہے مربع معلوم کرنا |
2 | |||
BB=0.0197 | CC= SQRT (1+BB)
= SQRT (1 + 0197) = 1.0098 |
|||||
AA=0.0880
CC=1.0098 |
DD= ASIN (AA/ CC)
= ASIN 0.0880/1.0098) = 5.00 |
|||||
LT=33.73
C=14.2 |
EE= ATAN (COS (90 – LT) *TAN C
= ATAN(COS (90-33.73) * TAN 14.2 = 7.99 |
|||||
DD=5.00
EE=7.99 |
LHA1= DD-EE
=-5.00 – (7.99) = -2.99 deg |
|||||
DD=-34.85
EE=7.99 |
LHA2 = 180 – DD – EE
= 180 –(5.00) – (7.99) حاصل مقدار اگر منفی ہو یا 180 سے زاید ہو، اسے نظر انداز کریں = 167.01 |
|||||
STN =12:12
LHA2=167.01 |
TQA1 = STN + LHA/15
=12:12 +167.01/15 = 12:12 +11.13 |
|||||
116
=12:12 + 11:08= 23:20 PST
پس اسلام آباد میں 5 جولائی کو 23:20 بجے (بعد دوپہر) سایہ صف رخ پڑے گا۔لیکن یہ رات کا وقت ہوگا |
4۔روئت ہلال
حتمی کلیہ ممکن نہیں4.1
روٗت کا کوئی حتمی فارمولا نہ آج ہے اور نہ قیامت تک دریافت ہوگا کیوں کہ رویت کے لئے انسانی آنکھ کے علاوہ فضاء کی کثافت کا بھی عمل و دخل ہے۔جس کی مقدار کا صحٰح پیمانہ بنانا ممکن نہیں۔تاہم بعض ماہرین نے امکان رویت کا فارمولا دریافت کیا ہے۔ ان میں ایک مسلمان ریاضی دان ابو ریحان البیرونی کا ہے۔راقم اسے گزشتہ 25 سال سے استعمال کرکے پیش گوئی کررہا ہے۔نہیں یاد کہ کبھی مرکزی رویت ہلال پاکستان کا اعلان اس سے ہٹ کر ہو۔
اس کے لئے ہمیں پہلے سے چاند کا مقام غروب شمس سے افقی زاویہ اور(افق پر) زاویہ ارتفاع معلوم ہونا چاہئے۔ڈاکٹر کمال ابدالی کے لکھے ہوئے پروگرام میں رد و بدل کرکے راقم(بگوی) نے ایک سافٹ ویئرMUN-19.EXE تیار کیا ہے۔اس میں یہی کلیہ استعمال ہوا ہے۔ ڈاکٹر منظور احمد کے پروگرامMOON 60 سے بھی یہ مقداریں مل سکتی ہیں۔
ذیل میں ہم اسلام آباد کے لئے 21.07.2012 کی شام امکان رویت معلوم کرتے ہیں
- Roet halal (Alberuni’s criterion)امکان رویت ہلال (ضابطہ البیرونی)بمع ترمیم ڈاکٹر کمال ابدالی
Islamabad on the Evening of 21.07.2012 (from Dr Monzur program MOON-60)
For X= 25.72 deg Y= 13.05 deg
Y0= – (0.0097143 * X + 0.013714) * X + 10.3743
CRD= (Y-Y0)/ Y0 =3.60
Visibility = HIGH for CRD greater than 0.10 on the evening of 21.07.2012
Visibility = POOR for CRD less than (-)0.10
Visibility = SOME otherwise (Dr Kamal Abdali’s criterion)
امکان رویت کا دوسرا دن =Aروشن =Bقدرے = C مفقود
عرض 09. 07. 2013 (منگل وار ) رمضان کا چاند
عالمی رویت ہلال رمضان المبارک 1433 ہجری(ابو ریحان البیرونی کے ضابطہ پر مبنی)
117
امکان رویٹ کا دوسرا دن =Aروشن =Bقدرے = C مفقود
رمضان کا چاند (منگل وار ) 09.07.2013 عرض
بلد TO LONG ->> 180E
|<- Long 180W 0 Long 180E->|
50 CCCCCCCCCCCCCCCCCCWCCCCCCCCCCCCCCCCCC
40 AAAAAAABBBBNCCCCCC|CCCCCCCCCCCCCCCCCC
30 AAAAAAAAAAAAAAAABB|BBCCCC*CCCCCCCCCCC
20 AAUAAAAAAAAAAAAAAA|AAAMBBBBBCCCCCCCCC
10 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAABBBBBBCCCC
0 L—————–O—————–R
-10 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAABBBBB
-20 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAABBBBB
-30 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAABBBBBB
-40 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAABBBBBBBB
-50 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAABBBBBBBBBCCC
امکان رویت کا پہلا دن =1روشن =2قدرے = 3 مفقود
عرض 08. 07. 2013(سوموار) رمضان کا چاند
بلد TO LONG ->> 160W
|<- Long 180W 0 Long 180E->|
50 333333333333333333W333333333333333333
40 33333333333N333333|333333333333333333
30 333333333333333333|333333*33333333333
20 33U333333333333333|333M33333333333333
10 333333333333333333|333333333333333333
0 L—————–O—————–R
-10 223333333333333333|333333333333333333
-20 222333333333333333|333333333333333333
-30 222333333333333333|333333333333333333
-40 233333333333333333|333333333333333333
-50 333333333333333333|333333333333333333
^ ^ ^ ^ ^ ^ ^
L U N W M * R
امکان رویٹ کا دوسرا دن =Aروشن =Bقدرے = C مفقود
118
عرض 08. 08. 2013(جمعرات) شوال کا چاند
بلد TO LONG ->> 180E
|<- Long 180W 0 Long 180E->|
TO LONG ->> 180E
|<- Long 180W 0 Long 180E->|
50 AAABBCCCCCCCCCCCCCWCCCCCCCCCCCCCCCCCC
40 AAAAAAAAAAANAAAABB|BCCCCCCCCCCCCCCCCC
30 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAA*BBBBBCCCCCC
20 AAUAAAAAAAAAAAAAAA|AAAMAAAAAAAAAABBBB
10 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
0 L—————–O—————–R
-10 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
-20 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
-30 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
-40 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
-50 AAAAAAAAAAAAAAAAAA|AAAAAAAAAAAAAAAAAA
امکان رویٹ کا دوسرا دن =1روشن =2قدرے = 3 مفقود
عرض 07.08.2013(بدھ وار) شوال کا چاند
بلد TO LONG ->> 110E
TO LONG ->> 10W
|<- Long 180W 0 Long 180E->|
50 333333333333333333W333333333333333333
40 33333333333N333333|333333333333333333
30 333333333333333333|333333*33333333333
20 22U333333333333333|333M33333333333333
10 112222223333333333|333333333333333333
0 L—————–O—————–R
-10 111111111222222333|333333333333333333
-20 111111111122222223|333333333333333333
-30 111111111112222222|333333333333333333
-40 111111111122222223|333333333333333333
-50 111111112222222233|333333333333333333
L=ہونولولو U= نیویارک W=گرین وچ M=مکہ *= اسلام آباد R= منتہاء
119
07۔راہنماء کعبہ و قبلہ و شہر شما
120(اگلا صفحہ)
راہنما کعبہ و قبلہ لاہور(ایکسل شیٹ)
(سطح سمندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ 108 سے آگے)
6۔اس ضمن میں ایک شرعی ضابطہ کا علم بھی ضروری ہے کہ کسی مقام کے ارد گرد اگر پہاڑ ہوں تو طلوع و غروب کے لئے ان کو کالعدم شمار کیا جائے گا۔اس کے برعکس اگر آپ کسی پہاڑ کی چوٹی پر ہوں اور آپ ورج کو وادی میں غروب ہوتا دیکھیں تو اسی کا اعتبار کیا جائے گا۔اگر نہ ہوتا تو تب کسی چار منزلہ عمارت کی اوٹ میں آپ دن کے 4 بجے ہی روزہ افطار کر بیٹھتے اور چھت تلے تو طلوع نہ غروب۔ (آگے صفحہ 164 پر)
|
121
36 ہفت( 7 ) پہلو راہنما کعبہ و قبلہ گلوبل
اسلام آباد سے کراچی (SET 1) | کراچی سے اسلام آبا د ) (SETB 2 | ||||||||||||
رمب لائن کے رخ | دائرہ عظیمہ کے رخ | رمب لائن کے رخ | دائرہ عظیمہ کے رخ | ||||||||||
7 | 6 | 5 | 4 | 3 | 2 | 1 | 7 | 6 | 5 | 4 | 3 | 2 | 1 |
A | D | B | A | D | B | M | A | D | B | A | D | B | M |
1149 | SE | 149 | 1145 | SW | 212 | 321 | 1149 | SW | 341 | 1145 | NE | 29 | 341 |
set 1 | set 2 | |||||||
اسلام آباد | 5ڈربن | |||||||
کراچی | 212 | SW | 1145 | جدہ | 10 | NE | 5767 | |
321 | 211 | SW | 1149 | 234 | 171 | SE | 5787 | |
کعبہ | 256 | SW | 3519 | کعبہ | 171 | NE | 5762 | |
214 | 247 | SW | 3542 | 341 | 171 | SE | 5781 | |
جدہ | 256 | SW | 3569 | کراچی | 36 | NE | 7179 | |
341 | 248 | SW | 3592 | 341 | 148 | SE | 7205 | |
ڈربن | 217 | SW | 8321 | اسلام آباد | 35 | NE | 8319 | |
432 | 212 | SW | 8352 | 341 | 148 | SE | 8352 | |
کراچی | جدہ | |||||||
کعبہ | 268 | SW | 2789 | کعبہ | 104 | SE | 69 | |
234 | 262 | SW | 2803 | 143 | 76 | NE | 69 | |
جدہ | 268 | SW | 2851 | کراچی | 77 | NE | 2851 | |
432 | 263 | SW | 2865 | 432 | 97 | SE | 2865 | |
ڈربن | 214 | SW | 7179 | اسلام آباد | 60 | NE | 3566 | |
432 | 212 | SW | 7205 | 432 | 112 | SE | 3592 | |
کعبہ | کعبہ | |||||||
جدہ | 350 | NW | 69 | کراچی | 73 | NE | 73 | |
34 | 284 | NW | 69 | 34 | 98 | SE | 2803 | |
ڈربن | 191 | SW | 5762 | اسلام آباد | 3516 | NE | 3516 | |
34 | 189 | SW | 5787 | 341 | 149 | SE | 1149 | |
جدہ | کراچی | |||||||
ڈربن | 189 | SW | 5767 | اسلام آباد | 29 | NE | 1144 | |
341 | 189 | SW | 5787 | 341 | 149 | SE | 1149 |
123
08۔نئے چاند کی تلاش
افق غربی پر بوقت غروب شمس نئے چاند کا مقام معلوم کرنے کے لئے پروگرام <MUN19.EXE سے رمضان اور شوال 1433 کے لئے ذیل کا عالمی نقشہ تیار کیا گیا ہے۔یہاں سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ پاکستان کےرمضان اور شوال میں تمام شہروں میں بوقت غروب شمس، نیاچاند مقام غروب شمس سے بجانب جنوب ہوگا ۔ البتہ اس کا افق سے زاویہ ارتفاع ہر شہر کا مختلف ہوگا۔جو یوں ہے
تاریخ | شہر | X ڈگری ß | Y ڈگری | |
20جولاٗی
(جمعہ) |
اسلام ٓباد
پشاور کراچی کوٗیٹہ |
14
14 14 14 |
3
3 5 4 |
افق غربی پر چاند کا مقام بوقت غروب شمس
اسلام آباد 20 جولاٗی O———-O X=11 deg Y= 3 deg |
21 جولاٗی
(ہفتہ) |
اسلام آباد
پشاور کراچی کوٗیٹہ |
24
24 22 23 |
8
7 12 10 |
افق غربی پر چاند کا مقام بوقت غروب شمس
اسلام آباد 21 جولاٗی O———-O X=21 deg Y= 8 deg |
نظریپیمائش۔ڈوبتے سورج کا قطر 1/2 (0.5) ڈگری ہوتا ہے۔لہذا 20 جولاٗی کو اسلام آباد کے لئے | 11=X ڈگری = سورج کے قرص کا 22 گنا
3 = Y ڈگری =سورج کے قرص کا 6 گنا |
خطوط عرض بلد و طول بلد
1۔قطب شمالی کو قطب جنوبی سے ملانے والے عمودی نصف دائرہ شکل کے خطوط طول بلد ہیں۔گرین وچ کا طول بلد صفر مانا گیا ہے۔منتہاء مشرق کا طول بلد 180 شرقی کہلاتا ہے اور منتہاء مغرب 180 غربی 2۔شرقا غربا مکمل دائرہ کے خطوط عرض بلد ہیں۔خط استواء کا عرض بلد صفر ڈگری،قطب شمالی کا شمالی 90 اور جنوبی کا 90 جنوبی ہے 3۔صرف خط استواء دائرہ عظیمہ ہے۔جب کہ ہر خط طول بلدنصف دائرہ عظیمہ ہے 4۔اسلام آباد کا عرض بلد33:44N اور طول بلد73:02E ہے |
124
09 زمین کی پیمائش
38.1 پیمانہ 2 قدم = 1 کرم5.5 = فٹ 1 مربع کرم = 1 سرساہی30.25=5.5×5.5= مربع فٹ 9 سرساہی = 1 مرلہ272.25 = 30.25×9= مربع فٹ 20 مرلہ = 1 کنال15445=272.25×20= مربع فٹ 4 کنال = 1 بیگھہ(پنجاب)= 1 جریب (خیبر پختون خواہ) 8 کنا ل = ۱ گماٗوں 4840 مربع گز= 1ٍ ایکڑ 1 میٹر 3.28 = فٹ 1 مربع میٹر3.28×3.28= = 10.7584 مربع فٹ اگر ترکہ میں زرعی زمین ہو تو قسم اول، دوم اور سوم کی علیحدہ علیحدہ تقسیم کی جاٗے گی۔ عملا زمین کی تقسیم محکمہ مال کی ذمہ داری ہے۔ تاہم جہاں ضرورت پڑے ذیل کے طریقہ سےپیمائش کی جا سکتی ہے 38.2 مربع شکل معلوم ضلع A = 10 کرم ضلع B = 10 کرم |
مطلوب رقبہ100 =10 X 10=BXA= مربع کرم
38.3 مستطیل شکل معلوم ضلع A = 10 کرم ضلع B = 13 کرم مطلوب رقبہ130 =13 X 10=BXA= مربع کرم 38.4مثلث قاٗمہ زاویہ ضلع A = 12 کرم ضلع B = 15 کرم 38.5 مثلث ہر قسم معلوم ضلع A = 20 کرم ضلع B = 16 کرم ضلع C = 10 کرم کلیہ S = (A + B + C)/2=(20+16+10)/2=23 SA = S-A=23-20= 3 SB=S-B=23-16=7 SC= S-C=23-10=13 تب ، رقبہ= Area = SQRT (SxSAXSBXSC) SQRT(23X3X7X13)=79.240 = مربع فٹ
|
125
-5قطعہ زمین کثیر الاضلاع
اس صورت میں قطعہ زمین کو مختلف مثلثوں میں تقسیم کریں۔ پھر اوپر کی طرح ہر مثلث کا رقبہ معلوم کریں ۔ آخر میں سب رقبوں کو جمع کر لیں
معلوم ضلع A B = 50 کرم ضلع BC = 35 کرم
ضلع CD = 90 کرم ضلع DE = 50 کرم
ضلع EA = 45 کرم
-1 مثلثABC
معلوم ضلع AB = 50 کرم ضلع BC = 35 کرم ضلع CA = 62 کرم |
-2 مثلثACE
معلوم ضلع AC = 62 کرم ضلع CE = 95 کرم ضلع EA = 45 کرم |
-3 مثلثECD
معلوم ضلع EC = 95 کرم ضلع CD = 90 کرم ضلع DE = 50 کرم |
|
کلیہ
S = (A+B+C)/2=(50+35+62)/2=73.5 SA=73.5-50=23.5 SB=73.5-35=38.5 SC= 73.5-62=11.5 SQRT(73.5X23.5X38.5X11.5=874.494 یعنی، رقبہ=1 874.494 مربع فٹ |
کلیہ
S = (A+B+C)/2=(62+9 5+45)/2=101 SA=101-62=39 SB=101-95=6 SC= 101-45=56 SQRT(101X39X6X56=1150.436 یعنی، رقبہ=2 1150.436 مربع فٹ |
کلیہ
S = (A+B+C)/2=(95+90+50)/2=117.5 SA=117.5-95=22.5 SB=117.5-90=27.5 SC= 117.5-50=67.5 SQRT(117.5X22.5X27.5X67.5=3718.886یعنی، رقبہ=3 3718.886 مربع فٹ
|
|
126
کل رقبہ = رقبہ 1 + رقبہ+2 رقبہ 3
= +1150.436+874.494 3718.886
5743.815 = مربع فٹ 21.097 = مرلہ
10۔ سفری چہار پہلو دھوپ گھڑی
طریقہ 1 (طلباء ریاضی کے لئے)
اس گھڑی کے حسب ذیل 4 پہلو ہیں
1۔فرشی دھوپ گھڑی Sun Dial On Floor
2۔عمودی دھوپ گھڑی جنوب رخ دیوار پر Sun Dial On Wall Facing South
3۔عمودی دھوپ گھڑی مشرق رخ دیوار پر Sun Dial On Wall Facing East
4۔عمودی دھوپ گھڑی مغرب رخ دیوار پر Sun Dial On Wall Facing West
1۔ ساخت فرشی دھوپ گھڑی Sun Dial On Floor (گھڑی1)
ویب سایٹhttp://www.iiu.edu.pk/index.php/page_id=2039 سے سافٹ ویئرQIBLATIME489.XLS کی مدد سے اپنے شہر کے لئے کسی بھی تاریخ کا زوال (Standard Time Of Noon) کا وقت نوٹ کر لیں۔اس لمحہ زمین پر ایک خط شمالا جنوبا کھینچ دیں۔پھر ایک سلاخ (Style)لے کر اس کو اس خط شمال پر یوں گاڑیں کہ یہ شمال رخ سطح زمین کے ساتھ اس مقام کے عرض بلد کے برابر عمودی زاریہ بناے۔مثلا اسلام آباد(LAT =33:44N) کے لئے یہ زاویہ 33.73 ڈگری ہونا چاہئے۔پھر درج ذیل کلیہ کی مدد سے ایک ایک گھنٹہ کے وقفہ سے اس سلاخ کے سایہ کی لکیر کا خط شمال کے ساتھ زاویہ معلوم کرلیں
Tan AZ =Sin LAT x Tan LHA
یہاں LAT سے مراد اس مقام کا عرض بلد(ڈگری) ہے۔اگر بعد از دوپہر 1 بجے کی لکیر کا نشان لگانا ہے تو LHA کی قیمت 15ہوگی ۔اور 2 بجے کا نشان لگانے کے لئے LHA=30 ہوگا
علی ہٰذا القیاس۔اس طور یہ مقدار برائے اسلام آباد ) LAT=33:44N=33.73 deg) یوں ہوگی
127
7 hour | 6 hour | 5 hour | 4 hour | 3 hour | 2 hour | 1 hour | وقفہ قبل(بعد) زوال | ||||||||
105 | 90 | 75 | 60 | 45 | 30 | 15 | LHA(deg) | ||||||||
107.8 | 90 | 64.2 | 43.8 | 29.0 | 17.8 | 8.56 | AZ=AZIMUTH(deg) | ||||||||
5 AM | 6 AM | 7 AM | 8 AM | 9 AM | 10 AM | 11 AM | Shadow line | ||||||||
19 PM | 18 PM | 17 PM | 16 PM | 15 PM | 14 PM | 13 PM | |||||||||
خط شمال سے مشرق کی طرف گھڑی رخ لگاے گئے نشانات پر جو سلاخ کا سایہ پڑے گا۔وہ ایک ایک گھنٹہ کے وقفہ سے بعد از دوپہر کا وقت ہوگا۔ اسی طرح خط شمال سے بجانب مغرب قبل از دوپہر کے اوقات ہوں گے
چیک
سال کی کسی بھی تاریخ کو زوال کے وقت اس شمسی گھڑی کی 12 بجے والی (شمالا جنوبا) لاین کے رخ ہوگا۔ اس کے 1 گھنٹہ بعد سایہ 13 بجے والی لاین پر پڑے گا۔ اسی طرح قبل از دوپہر
مثال
19 اپریل کو اسلام آباد میں زوال کا وقت 12:06 بجے ہے۔ لہذا اس روز:06 11 بجے سلاخ کا سایہ 11 بجے والی لاین پر پڑے گا۔ اور 13:06 بجے 13 بجے والی لاین پر پڑے گا۔ علی ہذا القیاس۔ یہ گھڑی صرف دن کے وقت کام کرتی ہے لہذا ہم نے یہاں صرٖ ف 7 بجے تک گھڑی کے ڈایل کے نشانات کو محدود رکھا ہے۔اس طرح کی(فرشی) گھڑی گلستان فاطمہ لاہور میں نصب 1952 میں دیکھی گئی، جو غالبا پاکستان بننے سے پہلے کی ہے۔اب اٹک آیل ریفاینری (ARL) راولپنڈی کے
Botanical Diversity Garden میں بھی نصب ہے(رابطہ افسر انچارج عثمان (0336 5491015)
2۔دھوپ گھڑی عمودی Sun dial on vertical wall Facing South (گھڑی2)
یہ گھڑی ایسی دیوار پر بنائی جا سکتی ہے جو خط شمال سے 90 ڈگری پر عین شرقا غربا واقع ہو۔ اس عمودی گھڑی پر سلاخ کا سایہ گھڑی الٹ رخ(in anti clock wise direction) حرکت کرے گا
کلیہ۔۔۔۔۔۔ Tan AZ =COS LAT x Tan LHA
ساخت
128
1۔ فرشی اور عمودی گھڑی کے لئے ایک ہی سلاخ یا ڈوری استعمال ہوگی ۔ جس کا نچلا سرا فرش پر(نقطہ (F پر ہوگا۔ جب کہ دوسرا سرا سامنے کی دیوار پر شمال رخ نقطہ (W) پر ہوگا۔نقطہ F اور W کو ملانے والا خط فرش کی سطح کے ساتھ اس شہر کے عرض بلد کے مساوی زاویہ بنائے (اسلام آباد (33:44N) کے لئے33.73 ڈگری)
ذیل کا جدول اسلام آباد کے لئے عمودی گھڑی کا ہے
6 hour | 5 hour | 4 hour | 3 hour | 2 hour | 1 hour | وقفہ قبل(بعد) زوال |
90 | 75 | 60 | 45 | 30 | 15 | LHA(deg) |
90 | 72.14 | 55.23 | 39.75 | 25.65 | 12.56 | AZ= AZIMUTH(deg) |
6 AM | 7 AM | 8 AM | 9 AM | 10 AM | 11 AM | Shadow line |
18 PM | 17 PM | 16 PM | 15 PM | 14 PM | 13 PM |
ذیل کی شکل میں گھڑی 1 اور 2 اکھٹی دکھائی گئی ہیں
129
3۔۔دھوپ گھڑی عمودی Sun dial on vertical wall Facing East (گھڑی3)
4۔دھوپ گھڑی عمودی Sun dial on vertical wall Facing West (گھڑی4)
یہ گھڑی اوپر کی جڑواں گھڑی کے دایں جانب ملحقہ دیوار پر ایک ایسی دھوپ گھڑی بنائی جا سکتی ہے جو کہ طلوع شمس تا وقت زوال وقت بتائے گی۔اس دیوار کا رخ عین مشرق کی جانب ہوگا۔اسی طرح فرشی گھڑی کے بایں جانب دیوار پر جو گھڑی بنے گی وہ زوال تا غروب شمس وقت بتائے گی۔ان ہر دو صورت میں سلاخ شرقی(غربی) دیوار پر اس شہر کے عرض بلد کے مساوی عمودی زاویہ
بنائے۔نیز سلاخ دیوار کی سطح سے ذرا ہٹ کر ہوگی۔یہاں دیوار پر سلاخ کے متوازی اور اس سے نیچے اور اوپر کی جانب خطوط کھینچے جایں گے۔اس کے لئے یہ کلیہ استعمال ہوگا
D = H * Tan LHA
یہاں سلاخ کا دیوار کی سطح سے ہٹاو کے لئے یہ کلیہ استعمال ہوگا،جس میں،
H = height of bar above wall surface
D = distance of line above (below)
سلاخ کے بجائے ماربل کی پٹی بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔ اس صورت میں H سے مراد پٹی(The style) کے اوپر کے کنارہ کا سطح دیوار سے فاصلہ (ہٹاو ) ہوگا۔اور Dسے مراد لکیر کا پٹی کے متوازی (اوپر یا نیطے) فاصلہ ہوگا۔
ذیل کا جدول اس کلیہ کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔جس میں پٹی کی موٹائی 5 (H) سنٹی میٹر لی گئی ہے۔یہ جدول شرقی اور غربی ہر دو دیوار کے لئے ہے
130
7 hour | 6 hour | 5 hour | 4 hour | 3 hour | 2 hour | 1 hour | وقفہ قبل(بعد) زوال |
105 | 90 | 75 | 60 | 45 | 30 | 15 | LHA(deg) |
18.67 | 90 | 18.67 | 8.66 | 5.00 | 2.89 | 1.34 | D (cm) |
5 AM | 6 AM | 7 AM | 8 AM | 9 AM | 10 AM | 11 AM | Shadow above |
19 PM | 18 PM | 17 PM | 16 PM | 15 PM | 14 PM | 13 PM | Shadow below |
|
فرشی دھوپ گھڑی
طریقہ 2(آسان تر۔بچوں کے لئے)
1۔معلوم
کراچی کا عرض بلد24:51N ہے (جدول 1)۔۔۔۔۔ یعنی 24.85 ڈگری
اور طول بلد 67:04E ہے(جدول1)۔۔۔ یعنی 67.07 ڈگری
2۔ 10 مئی کا زوال کا مقامی وقت11.491 ہے(جدول2)
3۔ذیل کے کلیہ سے کراچی کے لئے زوال کا معیاری وقت یہ نکلا
STN= 12:28 PST |
(پاکستان کے لئے STD=5 hour )
STN= LTN + STD + (LG / 15) = LTN + 5 + (-67.07 / 15) =11.941 + 5 – 4.47 = 12.471 hour وقت زوال معیاری = 12:28 PST |
132
مرحلہ 1 (سلاخ کو عمودا گاڑنا)
4۔مسجد یا مدرسہ میں کھلی جگہ پر (جہاں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ وقت کے لئے دھوپ پڑتی ہو) عین زوال کے وقت (یعنی 10 مئی کے 12:28 بجے(مستری کی ساہل یعنی ڈوری کی مدد سے) زمین پر ایک لکیر شمال رخ کھینچیں (زوال کے وقت سایہ شمال رخ پڑتا ہے)
5۔پھر اس خط سے ملحق مربع شکل کا (اینٹوں کا ) 3 انچ اونچا (اینٹ کی موٹائی کے برابر، تاکہ بعد میں بارش کا پانی اس پر جمع نہ ہونے پائے)ایک فرش بنایں۔جس کی لمبائی اور چوڑائی 60 سنٹی میٹر کی ہو۔ اس کی سطح کو لوہا کے گرمالہ اور واٹر لیول سے(جو مستریوں کے پاس ہوتا ہے) بالکل ہموار کریں
6۔(جبکہ فرش ابھی کچا ہو) اس کے جنوبی کنارہ کے وسط میں 1(دایں کنارہ سے 30 سنٹی میٹر کے فاصلہ پر) ایک سوت (3 ملی میٹر) موٹی 66.1 سنٹی میٹر لمبی لوہا کی سلاخ (ساہل کی مدد سے) بالکل عمودا (truly vertical) گاڑ دیں(یہ سلاخ بیک وقت سامنے شمالی دیوار (wall facing south) پر بنائی گئی دھوپ گھڑی کے لئے بھی استعمال ہوگی)
7۔اگلے روز(11مئی کو)6:28 بجے اس سلاخ کا سایہ جہاں فرش پر پڑے، اس پر مارکرmarker (یا پینسل) سے ایک لکیر فرش کے کنارہ تک کھینچ دیں۔ جس کا ایک سرا اس سلاخ کا پاوں ہو(کراچی میں 11 مئی کو بھی زوال کا وقت12:28 )
8۔پھر جب آپ کی گھڑی پر 7:28 کا وقت ہو تو اس رخ دوسری لکیر کھینچ دیں۔ اور اس پر 7 کا ہندسہ لکھ دیں
9۔اسی طرح8:28 , بجے، 9:28 بجے،10:28 بجے اور 11:28 بجے یہی عمل دہرایں
10۔ پھر جب آپ کی گھڑی پر 12:28 کا وقت ہو تو لکیر کھینچ کر اس پر 12 کا ہندسہ لکھ دیں۔
11۔پھر جب گھڑی پر( بعد دوپہر) 13:28کا وقت ہو تو لکیر کھینچ کر اس پر 13 کا عدد لکھ دیں اور یہ عمل شام18:28 بجے (11 مئی کو کراچی میں غروب شمس کا وقت19:06 بجے ہے)
)۔بس(معروف) فرشی دھوپ گھڑی تیار ہو گئی ۔لیکن یہ عمودا گاڑی گئی سلاخ والی گھڑی صرف 10 مئی کے لئے کار آمد ہوگی
مرحلہ 2 (سلاخ کو شہر کے عرض بلد کے برابر زمین پر موڑنا)
12۔اب اس سلاخ کو اسی جگہ خط شمال پر شمال رخ نیچے کو اتنا موڑیں کہ یہ فرش کے ساتھ کراچی کے عرض بلد کے مطابق زاویہ ارتفاع بناے(یعنی24.85 ڈگری)۔تو اب یہ گھڑی 100 سال کے لئے صحیح وقت ظاہر کرے گی۔فرش پر عمودی زاویہ مستری کی بڑی سایز کی ڈی(Protractor) کی مدد سے بنا سکتے ہیں۔لیکن بہتر یہ ہے کہ ایک قایمہ زاویہ مثلث بنایں۔ جس میں سلاخ AB اس کا وتر ہو۔ تب اگر سلاخ کی لمبائی66.1 سنٹی میٹر ہو تو۔
133
AC=66.1 X COS 24.85 =60 cm
CB=66.1XSIN 24.85 =27.8 cm
یہاں AB سے مراد سلاخ کی لمبائی ہے۔ AC فرش کی شمالا جنوبا چوڑائی ہے ‘جب کہ CB سلاخ کے دوسرے سرا کی فرش کی سطح سے بلندی ہے۔اس طرح زاویہ BAC خود بخود کراچی کے عرض بلد(24.85 کے مساوی بن جائے گا
(اس قسم کی فرشی گھڑی شملہ پہاڑی کے نزدیک گلستان فاطمہ لاہور میں 1952 ء میں دیکھی گئی تھی۔ جو غالبا پاکستان بننے سے پہلے کی ہے۔اس فرشی گھڑی پر زوال کا وقت ہمیشہ 12 بجے لکھا گیا ہے ۔جب کہ زوال کا وقت ہر روز بدلتا ہے۔ لہذا ذیل کے شیڈول کو ایک تختی پر لکھ کر فرش کے قریب نصب کر دیا جائے(یا ملحقہ کسی دیوار پر آویزاں کر دیا جائے)
خیبر پختون خواہ کے بعض علاقوں میں صحن مسجد کے ایک کونہ میں عمودی سلاخ گاڑی جاتی ہے۔ جس پر باہم مساوی زاویہ پر ایک ایک گھنٹہ کے فاصلہ پر لکیر کھینچی جاتی ہے۔یہ صحیح نہیں
اسی طرح ایک فوجی نے بتایا کہ سن 2000 میں انہوں نے آرمی ورک شاپ بہاول پور میں ایک دھوپ گھڑی دیکھی۔ جس کو روزانہ گما کر 6 بجے کی لکیر کو مقام طلوع شمس کی طرف کرکے رکھ دیا جاتا ہے۔ فنی لحاظ سے یہ بھی صحیح نہیں۔ کیوں کہ اس کی سلاخ عمودا گاڑنا ہوتی ہے۔ اور اس گھڑی کوروزانہ گھمانا پڑتا ہے۔سنا ہے کہ غالبا ماڑی پور(کراچی) میں اس قسم کی گھڑی چھاونی میں ہے۔جس کی سلاخ جھکی ہوئی ہے۔یہ صحیح ہوگی
ا ذیل کے شیڈول کو ایک تختی پر لکھ کر فرش کے قریب نصب کر دیا جائے(یا ملحقہ کسی دیوار پر آویزاں کر دیا جائے)
بسم اللہ الرحمان الرحیم
الشمس و القمر بحسبان ۔ النجم و الشجر یسجدان
فبای آٓلاء ربکما تکذبان
134
وقت کی پہچان Time Teller
100 سالہ سفری چہار پہلو
دھوپ گھڑی
(ڈیزائن۔اس کی جگہ اپنا نام لکھ لیں)
www.iiu.edu.pk/index.php?page_id=2039
دھوپ گھڑی میں دئے گئے وقت کو یوں پڑہیں
(برائے کراچی)
یکم | بجے | یکم | بجے | یکم | بجے | یکم | بجے |
جنوری
فروری مارچ |
12:35
12:45 12:43 |
اپریل
مئی جون |
12:35
12:28 12:29 |
جولائی
اگست ستمبر |
12:35
12:38 12:31 |
اکتوبر
نومبر دسمبر |
12:21
12:15 12:20 |
عمودی دھوپ گھڑی (دیوار پر جس کا رخ عین جنوب کو ہو)
Real sun watch on wall facing south
اوپر تیار کردہ فرش سے ملحق شمالی کنارہ کے ساتھفرش کی سظھ سے 60 سنٹی میٹر اونچی اینٹون کی دیوار بنا دیں اور اس کی سطح کو بھی گرمالہ سے ہموار کر لیں۔اس پر لکیریں لگانے کا طریقہ اوپر صفحہ 38 پر بیان کیا جا چکا ہے
عمودی دھوپ گھڑی (دیوار پر جس کا رخ عین مشرق کو ہو)
Real sun watch on wall facing East
اوپر تیار کردہ فرش سے ملحق شمالی کنارہ کے ساتھ فرش کی سطح سے 60 سنٹی میٹر اونچی اینٹون کی دیوار بنا دیں اور اس کی سطح کو بھی گرمالہ سے ہموار کر لیں۔اس پر لکیریں لگانے کا طریقہ اوپر صفحہ 40 پر بیان کیا جا چکا ہے
عمودی دھوپ گھڑی (دیوار پر جس کا رخ عین مغرب کو ہو)
Real sun watch on wall facing West
135
اوپر تیار کردہ فرش سے ملحق غربی کنارہ کے ساتھ بھی 60 سنٹی میٹر اونچی اینٹون کی دیوار بنا دیں اور اس کی سطح کو بھی گرمالہ سے ہموار کر لیں۔اس پر لکیریں لگانے کا طریقہ اوپر صفحہ 40 پر بیان کیا جا چکا ہے
نوٹ۔1۔کراچیS میں یکم جنوری کو سورج 7:19 بجے طلوع ہوتا ہے اورزوال کا وقت 12:35 بجے ہے۔ لہذا اس روز گھڑی بنانا ہو تو صبح کے وقت پہلے لکیر 7:35 بجے لگائی جا سکے گی
2۔مذکورہ طریقہ 2 کے لئے صبح تا شام پورا وقت درکار ہوگا۔ اس کے بر عکس طریقہ 1 میں سارا کام ایک ہی دفعہ کر سکتے ہیں۔اس طریقہ میں پروگرامQIBLATIME-489.XLS کی شیٹ۔۔۔۔ کی مدد سے تمام زاوئے بڑی آسانی سے معلوم کئے جا سکتے ہیں
11 مکتوبات صبح صادق
مکتوب 1 ۔مسٗلہ صبح صادق کے بارہ میں سید شبیر احمد کاکاخیل کے نام مکتوب
محترم سید شبیر احمد کاکاخیل (ایک مخلصانہ تجویز)
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ،مزاج گرامی
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی اولین فرصت میں راقم کے مرتبہ نقشہ سحر وافطار 1433 ہجری براے اسلام آباد کی ، دارالعلوم کراچی (فتوی نمبر 1/830 DATED 24.09.1426) ) اور جامعہ فاروقیہ کراچی کے فتوی
( موٗرخہ 8۔4۔1427 ) کے ساتھ مطابقت کی توثیقفرمائیں۔آپ کی توثیق ایک اہم مسٗلہ کے حل میں مدد گار ثابت ہوگی
مفتاح الفلکیات The Key To Astronomy
2۔ اب وفاق المدارس کے تحت تمام مدارس میں فلکیات کے اساتذہ کرام موجود ہیں۔ وہ اپنے طور بھی اس کی صحت کی پڑتال کر سکتے ہیں۔تخریج اوقات نماز کا یہ ریاضی کا ایک چھوٹا سا کلیہ ہی تو ہے (مفتاح فلکیات)
عملی فلکیات جو دینی مدارس کی ضرورت ہے بس اتنی ہی ہے۔ راقم کی طلباء حضرات کو پیش کش ہے کہ کیلکولیٹر لے کر بیٹھ جاٗیں۔ ان کلیات کا طریقہ استعمال سکھا دوں گا۔ اٹھیں گے تو ماہر فلکیات ہوں گے
گھی (کیلکولیٹر) بنائے سالن ، اور بڑی بہو کا نام
Coming back to the problem of Subh e sadiq