سدا بھار جوانی
شادی شدہ وغیرشادی شدہ دونوں کیلےیکساں مفید۔
اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ نفس کی لمبائی موٹائی میں بھی اضافہ ھوجاتاھےاس کورس کے استعمال سےبےحدٹائمنگ بن جاۓگی مجرب ھے۔15منٹ مستقل ٹائمنگ سردمزاج والوں کی ٹائمنگ میں 25منٹ بھی اضافہ ھوسکتاھے جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلا ہیں ان تک پہنچ جاۓ کیونکہ 95 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں
شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔
۔اجزا نوٹ کر لیں
ثعلب مصری 1تولہ
ثعلب پنجہ 1 تولہ
خشک سنگھاڑا 1 تولہ
چھلکا اسپغول 15 تولہ
سبز الائچی 1تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1تولہ
موصلی سفید 1 تولہ
موصلی سیاہ 1تولہ
سمندر سوکھ 1 تولہ
کمرکس 1تولہ
ستاور1تولہ
لاجونتی1تولہ
تودری سرخ1تولہ
تودری سفید1تولہ
اسگند1تولہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
عقرقرحا1تولہ
موچرس1تولہ
لونگ1تولہ
سروالی1تولہ
مالکنگنی3گرام
جائفل1تولہ
دارچینی 1تولہ
جلوتری1تولہ
گوندببول1تولہ
گوندکیکر1تولہ
تالمکھانہ 1 تولہ
زعفران خالص6 گرام
کشتہ نقرہ 3گرام
کشتہ قلعی 3گرام
کشتہ بیضہ مرغ3گرام
کشتہ مرجان3گرام
مصری سفید 20تولہ
تمام ادویات کاسفوف بنا کر کشتہ جات اور زعفران مسل کر مکس کر لیں صبح و شام جب پیٹ خالی ہو نیم گرم دودھ سے استعمال کریں