سام سنگ اے آئی Glaxy AI
سام سنگ اے آئی Glaxy AI (گلیکسی آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کو لانچ کرنے والا ہے جس میں کال کو لائیو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر شامل ہوگا یعنی آپ کسی بھی اور زبان بولنے والے سے اپنی زبان میں لائیو بات کر سکیں گے
یہ فیچر صرف سام سنگ کے فونز میں دستیاب ہوگا
اس سے پہلے جن کمپنیز کے موبائلز میں لائیو ٹرانسلیٹر تھے وہ کال کو کیپشن میں رِٹن فارم میں ٹرانسلیٹ کرتے تھے جبکہ گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیشن فیچر رئیل ٹائم ٹرانسلیشن دے گا
مثلا اگر کسی ایسے انسان سے بات کرنا چاہتے ہیں جو اردو نہیں جانتا اور فرنچ زبان سمجھتا اور بولتا ہے تو آپ اردو ہی بولیں گے گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیٹر آپ کے الفاظ کو فرنچ میں ٹرانسلیٹ کر کے اُس انسان تک آپ کی آواز میں پہنچائے گا
اسی طرح اُس کی بات آپ کو اردو میں سنائی دے گ