رعشہ فالج لقوہ

طاقت کے انمول تحفے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
قابل عزت دوستو اج اپکی خدمت میی ایک گوھر نایاب بلکل نٸے انداز میی پیش خدمت ھے میرا زھن ھے کہ اج روٹھے ھوے یاروں کو منایا جاے اج کی پوسٹ میی جس گولی کا ذکر کرنے لگا ھوں یہ گولی مقوی باہ مقوی قلب مقوی اعصاب ھے الحمد للہ پورے جسم میی برقی رو بیدار کرتی ھے تھکے ماندے اعصاب کے لیے تحفہ خاص ھے محترمی و مکرمی نسخہ نہایت امانتداری سے پیش خدمت ھے مکمل اور پورے اجزٕ بنا بخل بازی اپکی خدمت میی حاضر ھے یہ نسخہ حکیم کے بغیر تیار کرکے استعمال کرنا بیوہقوفی بھی ھوگی اور کم عقلی ھوگی اور زمہ دار بھی خود ھونگےہم نے صرف امراض پہ لکھنا ھوتا ہم کسی عام ادمی نسخہ بنانے کی اجازت نہیی دیتٕے
اجزإ ترکییی

کچلہ مدبر 50 گرام قرنفل 50 گرام اسطوخودوس 10 گرام پیپلا مول 10 گرام خولنجان 10 گرام
سب کا سفوف بنا کر رتی بھر گولی تیار کریی اور ایک گولی روزانہ ادھا کلو دودھ گرم اور دودھ میی 50 گرام دیسی گھی ملاکر استعمال کریی

یہ بھی پڑھیں: اکسیر معدہ    برص کا علاج
فواید
رعشہ فالج لقوہ دردیی nerves system کےلیےیہ تحفہ بھی ھے اور پورے جسم کےلیےاب حیات بھی ھےlow blood pressure کے مریضوں کے یے بے مثل ھے یہ گوھر نایاب تمام اعصاب پھٹوں کو نٸی زندگی فراہم کرتا ھے بلغمی امراض کی جڑ سے بیخ کنی کرتی ھے معدہ کو از نو تعمیر کرتی ھےمعدہ میی پیدا شدہ بلغمی رطوبات کو خشک کرکے بھوک پیدا کرتی ھے اورمعدہ کو طاقت ور بناتی ھے پھر اسکی ایک اور خاصیت یہ ھےکہ معدہ کی طرف خون کی روانگی کو بہتر بناتی ھے چہرے کو سرخ بمثل گلاب بناتی ھے جسم سے دردوں کا صفایا کرتی ھے رعشہ کےلیے ایک مفید نسخہ ھے مردانہ ھاارمون کو پیدا کرتی ھے عضو تناسل کی طرف خون کی روانگی کو بہتر بنا کر عضو خاص کے تمام پھٹوں کو پھر سے مضبوط بنا کر بہت سے امراض میی فایدہ پہنچاتی ھے دل میی تحریک پیدا کرکے اسکے پھٹوں کو مضبوط بناتی ھے اور اسکی کارکردگی کو نمایاں بنا دیتی ھے جسم میی ھرقسم کے کھنچاو کو درست کرتی ھے اس میی اسطوخودوس کو اس لیے شامل کیا گیا ھے دماغی سگنل کو پورا کیا جاے جو بوقت مباشرت بےرغبتی پیدا نہ ھونے پاے اور بوسٹر سے سگنل مکمل اتے رھیی

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version