درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا وہ نصاب ہے صدیوں سے مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس نصاب میں کتابوں کی تعداد نہ صرف زیادہ ہے بلکہ ایک ایک کتاب بھی کافی موٹی اور وزنی ہے، ، اس پورے نصاب نہ مکمل خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ممکن ہے۔ لیکن یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں، اب آپ پورا درس نظامی کا نصاب جس کی قیمت لاکھوں اور وزن ٹنوں میںبنتا ہے اپنے جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ تو نچیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور دعائیں دیں۔
Related posts
-
حج مختصر پیکج 2025
حج مختصر پیکج 2025 17 دن کا مختصر پیکج حج 2025 کے لیے بکنگ دنیا کے... -
List Tibbia College in Pakistan National Council For Tibb
List Tibbia College in Pakistan National Council For Tibb اگر آپ پاکستان میں موجود طبیہ کالجز... -
یونیفکیشن طبی ورکشاپس
When is the Unani Medicine Software Launching? | Tabeeb Riaz Hussain طب یونانی سافٹ کب آرہا...