درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا وہ نصاب ہے صدیوں سے مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس نصاب میں کتابوں کی تعداد نہ صرف زیادہ ہے بلکہ ایک ایک کتاب بھی کافی موٹی اور وزنی ہے، ، اس پورے نصاب نہ مکمل خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا ممکن ہے۔ لیکن یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں، اب آپ پورا درس نظامی کا نصاب جس کی قیمت لاکھوں اور وزن ٹنوں میںبنتا ہے اپنے جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ تو نچیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ اور دعائیں دیں۔
Related posts
ایلون مسک کی نئی ای میل سروس
ایلون مسک کی نئی ای میل سروس ایلون مسک نے جی میل اور دیگر ای میل...ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ ذوالفقار علی بھٹو کیس پاکستان کی عدالتی...نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم
نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم مورخہ 17 دسمبر بروز اتوار صدر نیشنل کونسل فارطب محترم...