درد قولنج 

درد قولنج

درد قولنج یعنی آنتوں میں بل آنے کا علاج

درد قولنج یعنی پیٹ کی آنتوں میں بل آجانا، اس مرض کی وجوہات، علامات، اور آسان علاج۔ یہ ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔ معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔

Related posts

Leave a ReplyCancel reply