دبلے پتلے افراد کیلے باڈی بلڈر کورس سفوف فربہ جدید …👌💝
بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہم کھاتے بہت ہیں لیکن جسم نہیں لگتا دن بدن جسم کمزور ھوتا جارہا ہے جو لوگ اپنے جسم کو موٹا تازہ اور سڈول بناکر
خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں وہ یہ کورس ضرور استعمال کریں اور اپنی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کریں آپ جو بھی غذا کھائیں گے آپ کے جسم کو فائدہ ہو گا اور جسم فربہ ہو جاۓ گا انشااللہ …💞
نسخہ نسخہ نسخہ
اسگند ناگوری 100 گرام
قسط شیریں 100 گرام
سونٹھ 100 گرام
مغز بادام 100 گرام
ناریل 100 گرام
مغز سورج مکھی 100 گرام
ستاور 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
ملٹھی مقشر 60 گرام
الائچی دانہ 50 گرام
کالی مرچ 50 گرام
کوزہ مصری 500 گرام
طریقہ تیاری … سب اجزا کا سفوف بنا لیں بس تیار ہے صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ اسعتمال کریں کھانے کے آدھے گھنٹے بعد
دبلے پتلے جسم کو فربہ اور پچکے گالوں کو باہر نکالتا ہے جسم میں توانائی بھر پور پیدا ہو جاتی ہے معدہ اور جگر کی اصلاح کرتا ہے خوراک کو جزو بدن بناتا ہے خون پيدا کرتا ہے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتاہے پچکے گالوں اور دبلے پتلے جسم کوموٹا کرتا ہے..۔۔