حلوہ برائے طاقت مردانہ طوفان
کافی دوستوں کی فرمائش پر یہ نسخہ پیش کر رہا ہوں بہت آزمودہ اور آسان ھے
یہ نسخہ آزمودہ ہے یہ اجزاء کے حساب سے سستا اور طاقت کے لحاظ سے بہت قیمتی ہے ان لوگوں کے لیے جو علاج کروا کروا کر تھک چکے ہوں لیکن بات جوں کہ توں اور مایوسی اس کے ذہہن میں گھر چکی ہو شرمندگی کا سامنا چھوٹی چھوٹی باتوں پر چڑچڑا پن کسی کی بات اچھی نہ لگنا ہر وقت ٹینشن سے سر درد کا رہنا بیوی کو مطمئن نہ کرنے پانے کی وجہ گھریلو لڑائی جگھڑوں کی دلدل میں پھنس جاتا ہے مایوسی مقدر بن جاتی ہے اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے آپنے آپ کو صحت مند رکھنے کیلے اور ہاش بشاش رہنے کے لیے یہ نسخہ لاکھوں روپوں سے بھی ذیادہ قیمتی ہے
جنہوں نے مشت زنی یا اغلام بازی کی ہو ان کے بھی بے حد مفید ہے
پٹھوں کو بے پناہ طاقت دے کر نامرد آدمی کو مرد بناتا ہے آدمی اس کے استعمال سے چاک و چوبند رہتا ہے اور تمام اعصاب جو اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سی کمزور ہو چکے ہیں اور جنسی پاور بالکل ختم ہو چکی ہو ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے عضو خاص میں تناؤ لوہے جیسا سخت بناتا ھے
اس کے استعمال سے دل ، دماع مطلب اعضاۓ ریئسہ کو طاقت ملتی ہے عضو میں کمی کا انتشار پورا کرتا ہے یہ اللہ کی رضا کے لیے لکھا ہے تاکہ جن کے گھروں میں لڑائی جگھڑے جنم لے چکے ہیں یا جن کےگھروں میں بات طلاق تک
پہنچ چکی ہے وہ یہ نسخہ استعمال کر کے اس فساد سے بچ جائیں
اس نسخے کو استعمال کرنے والا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہو سکتا اگر اس نسخے کے ساتھ ساتھ آدمی ورزش کا معمول بنا لے روزانہ غسل تازے پانی سے کرے اور ہر 6 ماہ بعدجولاب لے ایسا آدمی کبھی بھی بیمار نہیں ہوگا اور بیک وقت 4 بیویاں رکھنے کے قابل بن سکتا ہے
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اتنا شیئر کریں کہ ہر اس آدمی تک پہنچ جاۓ جو اس مرض میں مبتلا ہیں تاکہ وہ بھی اپنی زندگی میں خوشیاں دیکھ لیں
زیتون کا آئل 1 کلو ، دال ماش 1 پاؤ ، دال چنے 1 پاؤ
پستہ مغز 100 گرام ، مغز کاجو 100 گرام ، مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بادام 100 گرام ، دیسی انڈے 10 عدد ، شہد خالص آدھا کلو
زعفران 1 تولہ ، ثعلب مصری 5 تولہ
بنانے کا طریقہ :
سب سے پہلے دالوں کو 24 گھنٹے کیلے پانی میں بھگو کر
رکھ لیں پھر اس کو گرینڈ کر کے چولہے پر ہلکی آنچ پہ زیتون کے آئل میں اتنا پکائیں کہ براؤن ہو جاۓ اور خوشبو آنے لگے پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں ثعلب مصری کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں تمام مغز باریک باریک کاٹ کر اس میں مکس کر لیں پھر اس میں زعفران اور شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں
خوراک :
صبح نہار منہ 4 چمچ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں