حج اسکینڈل 2025

حج اسکینڈل 1

حج اسکینڈل 2025

67 ہزار پاکستانی حج 2025 سے محروم – اصل وجوہات اور اسکینڈل کیا ہے؟ حج 2025 کے لیے پاکستانی عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جب یہ خبر سامنے آئی کہ 67 ہزار سے زائد عازمین حج پر نہیں جا سکیں گے۔ اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے کہ اس بڑی رکاوٹ کی وجوہات کیا ہیں، کن پالیسیز نے اس صورتحال کو جنم دیا، اور حکومت و نجی حج آپریٹرز کا کردار کیا رہا۔ آخر میں وزیر اعظم کا کیا ردعمل آیا؟ مکمل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔

67,000 Pakistanis Can’t Perform Hajj 2025 – What’s the Real Scandal

Related posts

Leave a Reply