جوڑوں میں درد کی بڑی وجہ
آج کل جوڑوں کا درد ایک عام سی بیماری بن چکی ہے اور ہر دوسرا آدمی اس کا شکار نظر آتاہے۔
ویسے تو جوڑوں کے درد کے اور بھی ابسباب ہو سکتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگوں کو رطوبات کی زیادتی اور سردی کا مسئلہ ہوتا ہے۔
اس لیے اگر ایسی ادویات دی جائیں جن سے رطوبات کا اخراج ہو جائے تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔