جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی

logo JUI

جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی

 پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے مرکزی معاونین صوبوں بشمول گلگت بلتستان، اسلام آباد اور قبائلی اضلاع کے ناظم انتخابات کے اعلان کے ساتھ دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ رکنیت کے عمل کے بعد نوجوانوں کو جماعتی منشور کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا. پرانے اراکین کی تجدید اور نئی لوگوں کے رکنیت فارم پر ہوں گے.

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی کا افتتاحی پروگرام آئی نائن میں منعقد ہوا جبکہ حلقہ این اے 46 کا افتتاحی پروگرام مدرسہ دارالھدی گولڑہ اسٹیشن اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

جمعیت علمائے اسلام رکنیت سازی

Related posts

Leave a Reply