جادوگر والدہ کے نام سے کیا کرتا ہے
عامل اور جادوگر آپ کی والدہ کا نام پوچھ کر کیا کرتا ہے۔ والدہ کا نام اور تعویذات و جادو و عملیات تعویذ کی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔
Babylon Seven Stars of Babylon How to understand the coding scheme of taweez #Nukta #Taweez Decoding #spell
Taweez Decoding Part 3