تین مزاج تین ھاضم

تین مزاج تین ھاضم

ھاضم پھکی

انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔

1۔ اعصابی ھاضم

2۔ عضلاتی ھاضم

3۔ غدی ھاضم

یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں،

اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج بھی ہو، زبان مکمل سرخ ہو، پیشاب زرد ہو، کم آئے، یا جلن ہو تو یہ گرمی کا مسئلہ ہے۔لہذا کھانے سے پہلے پانی پیا کریں اور کھانے کے بعد اعصابی ہاضم کھائیں۔

اور اگر کھانے کے بعد معدہ پھول جائے، سستی چھا جائے، زبان مکمل سفید ہو، پیشاب سفید ہو، زیادہ آئے، تو یہ ٹھنڈ کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے میں سرکے کا استعمال کریں اور کھانے کے بعد عضلاتی ہاضم کھائیں۔

اور اگر کھانے کے بعد گیس بنے لیکن خارج نہ ہو، پیٹ سخت ہو جائے، زبان درمیان سے سفید کنارے سرخ ہوں پیشاب میں سرخی ہو تو یہ خشکی اور تیزابیت کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چاٹ لیں اور بعد میں غدی ہاضم کھائیں۔

آپ گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک یہ تینوں ھاضم منگوا سکتے ہیں۔ اس نمبر پر وٹس اپ کریں: 03470005578

Leave a ReplyCancel reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version