تریاق جگر

جگر کیا ھے۔۔۔؟ 1

تریاق جگر

ہیپاٹائٹس سی جس میں جگر سکڑ کر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس کے لیے تریاق جگر ایک بہترین نسخہ ہے جسے چار پانچ مہینے مسلسل استعمال کرنے سے جگر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نہایت ہی آسان ہے جسے آپ تیار کرکے استعمال کرسکتے ہیں یا ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں۔

اجزاء:

سنڈھ ۔ نوشادر ۔ کالی مرچ ۔ سناء مکی ۔ ریوند خطائی ۔ گندھک آملہ سار ۔ ست ملٹھی ۔ سہاگہ سفید (کھل کرلیں) ۔ الائچی خرد ۔ میٹھا سوڈا ۔ گل عشر ۔ گل غافث ۔ ہلدی ۔ کوڑ انڈیا ۔ اتیمون ۔ ہڑتال ورقیہ مصفی مدبر ( اسے مدبر کرنا ضروری ہے ویسے نہ استعمال کریں۔ یا کشتہ ہڑتال ورقیہ لے لیں )۔ 

سب چیزیں کھرل کرکے کپڑچھان کرلیں اور بڑا کیپسول ہزار ملی گرام والا تین ٹائم کھائیں۔

اس کے ساتھ ساتھ معدے کی اصلاح کے لیے تریاق معدہ بھی استعمال کریں۔

تریاق معدہ:

اجوائن دیسی چالیس گرام ۔ گندھک آملہ ساربیس گرام ۔ پودینہ بیس گرام

پہلے دو چار دن یا ایک ہفتے تک 4مسہل بھی استعمال کرلیں

4مسہل:

اجوائن دیسی ۔ تیز پات ۔ رائی سب چالیس چالیس گرام ۔ گندھک آملہ سار 120گرام ۔ مغز جمال گوٹہ 10گرام

یہ بھی دیکھیں

Leave a Reply

Discover more from Nukta Guidance Articles

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading