بنگلہ دیش، چین، پاکستان کی دوستی – بھارت کی سات ریاستیں خطرے میں
بھارت کی چکن نیک خطرے میں!
بنگلہ دیش، چین اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی قربت بھارت کے لیے ایک بڑا جغرافیائی اور اسٹریٹیجک چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ خصوصاً “چکن نیک” کہلانے والا بھارتی علاقہ سلگ رہا ہے۔ کیا یہ نیا اتحاد بھارت کو گھیرنے کی ایک چال ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں!